مریم نواز پاکستان میں کیوں ہیں؟ شہباز گل کا انکشاف، آج ثابت ہوگیا چوروں کا چوری پر کبھی ایکا نہیں ہوتا، فیصل واوڈا بھی پھٹ پڑے

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ کوئی قوم کو بھی بتا ئوکون سی غلطیاں کی ہیں جس کی معافیاں مانگ رہے ہو،بیگم صفدر اپنی مرضی سے یہاں نہیں ہیں بلکہ این آر او نہ ملنے کی وجہ سے ہیں۔ […]

مولانا فضل الرحمٰن شدید برہم، غصے میں پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چل دیئے، مریم نواز پریشانی کے عالم میں دیکھتی رہ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں،سربراہی اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی پی ڈی ایم قیادت کو ڈائس پر چھوڑ کر چلے […]

حکومت کیخلاف بنایا گیا پی ڈی ایم اتحاد ناکام، لانگ مارچ ملتوی کر دیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن نے باقاعدہ اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے26 مارچ کولانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی 9جماعتوں نے استعفے دینے کی حمایت کی، جبکہ پیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا، پیپلزپارٹی […]

میاں صاحب، لڑائی لڑنی ہے تو پہلے پاکستان واپس آئیں، پی ڈی ایم میں مطالبہ زور پکڑ گیا، سابق وزیراعظم کو واضح پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا انکار کردیا اور ساتھ ہی اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے پاکستان واپس آنے کا مطالبہ بھی کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں […]

چئیرمین سینیٹ بننے کیلئے کوششوں میں یوسف رضاگیلانی کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم ترین جماعت نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے چیئرمین سینیٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کی امیدوار چیئرمین سینیٹ کی منظوری دے دی ہے، […]

اعتماد کا وو ٹ حاصل کرتے ہی پی ڈی ایم نے حکومت کیخلاف نیا محاذ کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی ،آپ کا اسپیکر کب تک کرسی پر ہے،تحریک عدم اعتماد کب ہوگا، کہاں اور کس کے خلاف ہوگا ، یہ فیصلے پی ڈی ایم […]

پانچ ووٹوں کی برترین کافی نہیں، یوسف رضا گیلانی کو مزید کتنے ووٹ ملنے چاہئیں تھے؟ سابق صدر پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی 5 ووٹوں سے جیت کم ہے، ہماری جیت 20 ووٹوں سے ہونی چاہیے تھی۔انہوں نے سینیٹ الیکشن میں جیت پر اظہار مسرت […]

پہلے لانگ مارچ ہوگا یا تحریک عدم اعتماد لائی جائیگی؟ مولانا فضل الرحمٰن کو راضی کر لیا گیا

 اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم میں شامل دو بڑی سیاسی جماعتوں نے لانگ مارچ سے قبل تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں چیئرمین بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان […]

حلیم عادل پر جیل میں پیپلزپارٹی کے 50 غنڈوں نے حملہ کیا، وفاقی وزیر نے دعویٰ کر دیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی کا کہنا ہے کہ حلیم عادل پر جیل میں پیپلز پارٹی کے 50 غنڈوں نے حملہ کیا۔ علی زیدی نے آئی جی سندھ، سیکریٹری داخلہ اور چیف سیکریٹری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزیر […]

مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی خدمات کو خراج تحسین کے لئے بزم مجاہد اول کا اہتمام

مظفرآباد (پی این آئی) مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بزم مجاہد اول کا اہتمام، بزم مجاہد اول 24 فروری بروز بدھ صبح 10 بجے بلال پلازہ اپر اڈہ میں منعقد کی جارہی ہے،بزم […]

مسلم کانفرنسی کارکنوں اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں، آنے والا دور مسلم کانفرنس کا ہوگا، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآبا د (پی این آئی) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہاہے کہ مسلم کانفرنس نے کشمیر کی آزادی عزت و قار پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، ہمیشہ کشمیر پر اپنا جاندار اور واضح موقف اپنایا، سیاسی کارکنوں کو مسلم کانفرنس میں ہمیشہ […]