رمضان المبارک میں کورونا کی وباء میں شدت کا خطرہ ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران عالمی وباء کورونا کی شدت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ذمہ دار عہدیدار نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کووڈ-19 […]

صدقہ فطر، کم از کم رقم 140روپے فی کس مقرر، جو، کھجور، کشمش کے حساب سے کتنا صدقہ فطر بنتا ہے؟ تفصیل جانیئے

کراچی(آئی این پی)سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کیا ہے، صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم رقم 140روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔مفتی منیب الرحمن کے مطابق گندم کے حساب […]

کون سی ڈش افطاری میں 55 فیصد پاکستانیوں کی پسندیدہ قرار دیدی گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی ) عوامی آرا جاننے والے ادارے پلس کنسلٹنٹ نے رمضان المبارک کے حوالے سے پاکستانیوں کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 2 ہزار سے زائد شہریوں نے رائے کا اظہار کیا جس کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں […]

حکومت نے نواز شریف کیلئے نرمی کرنے کا فیصلہ کر لیا، وطن واپسی کیلئے سابق وزیراعظم کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپسی کے لیے اہم پیشکش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کی(ن) لیگ کو قیمت چکانا گی، پیپلزپارٹی […]

پیسہ جتنا چاہئے میں دوں گا، حکومت مخالف لانگ مارچ کیلئے پی ڈی ایم کو کس نے پیشکش کردی؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل […]

پیپلزپارٹی استعفے کیوں نہیں دینا چاہتی؟ پی پی پی رہنمانے اسمبلیاں چھوڑنے کا نقصان بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ اگر ہم قومی اسمبلی سے استعفے دیتے ہیں تو حکومت تھوڑے تھوڑے حلقوں میں الیکشن کروالے گی استعفوں کو فائدہ نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا […]

پی ڈی ایم نے پھر بڑا اعلان کر دیا، اسمبلیوں سے مرحلہ وار استعفے دینے کا فیصلہ، سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی

پشاور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا عندیہ دے دیا، دوسرے مرحلے میں صوبائی اسمبلیوں اور آخر میں سندھ اسمبلی سے استعفے دیے جائیں گے۔ صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو […]

نواز شریف کی واپسی؟ جے یو آئی ف نے تبدیل شدہ مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی ) جے یوآئی(ف)کے ترجمان اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمان کے نوازشریف کو وطن واپس آنے کے مشورے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یوآئی(ف)اسلم غوری نے اپنے بیان میں […]

پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم سے نکالا گیا تو۔۔۔۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے اپوزیشن کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو نکالا تو پی ڈی ایم اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے گی۔ایک انٹرویو میں پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ لانگ مارچ ملتوی ہونے سے پی ڈی ایم کو […]

پی ڈی ایم بکھر چکی، مولانا فضل الرحمٰن سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

مردان (پی این آئی)جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سابق رہنما نے مولانا فضل الرحمان سے پی ڈی ایم کی صدارت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ایف کے سابق سینئر رہنما مولانا شجاع الملک […]

پی ڈی ایم میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے ن لیگ کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ہم اب تک ن لیگ کے ایجنڈا میں استعمال ہوتے رہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے جب بے نظیر بھٹو کے ساتھ لانگ مارچ کیا تو استفعیٰ […]