شاید ہمیں لانگ مارچ نہ کرنا پڑے، مولانا فضل الرحمٰن نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا عندیہ دیدیا لیکن وجہ کیا بتائی؟
خان پور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور سربراہ جے یوآئی(ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی تاریخ طے ہوئی تو شاید لانگ مارچ نہ کرنا پڑے، حکومتی حلیف جماعتوں سے رابطے تیز کردیئے ہیں، موجودہ حکومت کا […]