سندھ حکومت کی جانب سے بنایا گیا واحد ہسپتال جہاں بیرون ممالک سے بھی لوگ علاج کیلئے آتے ہیں، سندھ حکومت کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے بنایا گیا واحد ہسپتال جہاں بیرون ممالک سے بھی لوگ علاج کیلئے آتے ہیں۔۔ ترجمان صوبائی حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ برطانیہ، امریکا، سعودی عرب اور کینیڈا سے لوگ علاج کیلئے سندھ آتے ہیں، سندھ […]

وہ اسلامی ممالک جنہوں نے عیدالفطر کے اجتماعات پر پابندی لگا دی، کئی ممالک میں کرفیونافذ

ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیشِ نظر سعودی عرب، ترکی، شام، مصر، الجزائر میں کہیں پر عید الفطر کے اجتماعات پر پابندی عائد اورکئی ممالک میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب، الجزائر اور […]

حجاز مقدس میں موسلا دھار بارش، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں جل تھل، موسم خوشگوار ہو گیا

سعودی عرب(پی این آئی)حجاز مقدس میں موسلا دھار بارش، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں جل تھل، موسم خوشگوار ہو گیا۔ مکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب میں موسلا دھار بارش سے جھل تھل ایک ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تیز ہوائیں چلنے سے جگہ جگہ […]

کوروناوائرس پر قابو،ترک صدر رجب طیب اردوان نے بڑی خوشخبری سنا دی

انقرہ (پی این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کے بعد ملک گیر لاک ڈاون ختم کر دیا جائیگا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق انقرہ سے جاری کردہ بیان میں ترک صدر اردوان کا کہنا ہے کہ ہم نے […]

کورونا وائرس، موجودہ حالات میں ڈاکٹرز اور نرسوں کو بغیر وضونماز ادا کرنے کی اجازت دیدی گئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا کی وبا تین لاکھ سے زائد انسانی زندگیاں نگل چکی ہے، جن میں ہزاروں ڈاکٹرز اور نرسیں بھی شامل ہیں۔ حالانکہ طبی عملے کی جانب سے کورونا مریضوں کے علاج کے دوران بھرپور احتیاط کی جا رہی […]

سبحان اللہ، دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے اچھی خبر ،حرمین شریفین کی تیسری توسیع کے منصوبے پر کام دوبارہ شروع

مکہ مکرمہ(پی این آئی) حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈنسی نے مسجد الحرام کی تیسری توسیع کے منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے. مسجد نبوی کی جنرل پریڈیذنسی کے پراجیکٹ اینڈ انجینیئرنگ شعبے کی جانب سے مسجد الحرام کی تیسری توسیع […]

کچھ بیروزگار اور کچھ چھٹی پر، بیرون ملک سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی):کچھ بیروزگار اور کچھ چھٹی پر، بیرون ملک سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی، بیرون ملک پھنسے رجسٹرڈ پاکستانیوں میں اضافہ ہوگیا اور تعداد 1 لاکھ 3 ہزارتک پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی نے بیرون […]

تیل قیمتوں میں پھر بڑی کمی ، عالمی منڈی سےاہم خبر آگئی

نیویارک (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں اور ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت 58 سینٹ کمی کے بعد 29.4 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران یو ایس کروڈ 39 سینٹ کمی […]

سرکاری اور نجی ملازمین کے لیےعید الفطر کی 17تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت محنت و افرادی قوت کی جانب سے سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے ملازمین کے لیے تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین […]

پاکستانی معیشت کی تباہی و بربادی کا دوسرا راؤنڈ شروع ہوگیا، سابق وزیر خزانہ نے تشویشناک پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت کی تباہی بربادی کا دوسرا راؤنڈ شروع ہوگیا، موجودہ حکومت نے منفی1.5فیصد جی ڈی پی گروتھ کا عندیہ دے دیا، جس کا نتیجہ بے […]

رحمت اور برکت سمیٹنے کے مقامات، حجاز مقدس میں پہلی مرتبہ غار حرا اور غار ثور کی تزئین و آرائش شروع

سعودی عرب (پی این آئی)رحمت اور برکت سمیٹنے کے مقامات، حجاز مقدس میں پہلی مرتبہ غار حرا اور غار ثور کی تزئین و آرائش شروع،سعودی عرب میں غار حرا اورغار ثور کو جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا گیا ہے۔سعودی خبررساں […]