سینئر پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منظور کر لی گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نےپولیس موبائل جلانے کے مقدمہ میں حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کر لی، عدالت نے ملزم کو […]

پی ٹی آئی رہنما و عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کی گرفتاری، شدید احتجاج کے بعد فوری رہائی بھی مل گئی

باجوڑ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو کارکنوں کے شدید احتجاج کے بعد رہا کردیا گیا ہے ۔ پولیس نے شیر افضل مروت کو ہدایت کی ہے کہ وہ باجوڑ کے علاقے […]

پی ٹی آئی میں بانی ارکان کا نیا بلاک بنانے کی تیاریاں، اکبر ایس بابر کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ان دنوں قانونی جنگ میں مصروف ہے۔ اس نے تین دسمبر کو الیکشن کمیشن کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے انٹرا پارٹی انتخابات کرائے اور پارٹی کی کمان وکلا نے سنبھال لی، لیکن اس […]

سندھ سے سینئر ترین رہنما نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی نے جی ڈی اے میں شمولیت اختیارکر لی، لیاقت جتوئی کی جی ڈی اے میں شمولیت کے موقع پر صفدرعباسی، سید زین شاہ اور دیگر […]

انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کیخلاف سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف ابتدائی سماعت (آج) جمعہ کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کا پانچ رکنی بینچ دس بجے سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف گیارہ درخواستیں جمع ہوئیں۔واضح رہے کہ […]

درخواست ضمانت مسترد، سابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا بھائی عدالت سے فرار ہوتے گرفتار

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا کے بھائی گل باز کو درخواست ضمانت مسترد ہونے پر فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی نے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی […]

چودھری پرویز الٰہی کیخلاف کرپشن کیس میں اہم پیش رفت

لاہور(پی این آئی )سابق وزیراعلیٰ پنجاب و صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چودھری پرویز الٰہی کے خلاف گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے پرویز الٰہی کے شریک ملزم سب انجینئر خبیب […]

آصف زرداری کی سیاسی چالیں کامیاب ہونے لگیں،پیپلزپارٹی کو بلوچستان سے بڑی کامیابی

اسلام آباد(پی این آئی) صوبہ بلوچستان میں پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی سیاسی چالیں کامیاب ہونے لگی ہیں، پیپلز پارٹی بلوچستان کے 3 بڑے الیکٹیبلز کو منانے میں کامیاب ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے تین بڑے الیکٹیبلز نے پاکستان پیپلز […]

توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی۔ بدھ […]

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے کہا ہے کہ بحرانوں سے نجات کی راہ صاف شفاف انتخابات میں مضمر ہے۔ اعلامیہ میں ترجمان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے […]

خاور مانیکا کے ملازم کے بیان کی کیا اہمیت ہے؟ سینئر قانون دان نے بتا دیا

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ خاور مانیکا کے بیان کی اہمیت نہیں تو ملازم کے بیان کی کیا اہمیت ہو گی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حامد خان […]