کورونا کی لہر، سرکاری ملازمین کے لیے حاضری کا نیا نظام نافذ کر دیا گیا، فوڈ پوائنٹس ریسٹورانٹ کو رات 10 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے حوالے سے بدلتے حالات کے پیش نظر ایس او پیز جاری کر دیے ہیں،سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن(ر)محمد عثمان کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی ادارے 50فیصد ملازمین گھر سے(ورک […]

وہ ملک جہاں کرونا وائرس تھم نہ سکا، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی

لندن (پی این آئی) کورونا وبا کے باعث برطانیہ میں مزید 1200 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانیہ میں کورونا وبا سے مجموعی طور پر ہلاکتیں ایک لاکھ 5 ہزار 500 سے زائد ہوچکی ہیں، 37 لاکھ 96 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔امریکا میں کورونا مریضوں […]

کرونا کے بعد’نپاہ وائرس‘آ گیا کووڈ 19سے زیادہ خطرناک قرار

اسلام آباد (پی این آئی )کورونا وبا سے پریشان ایشیائی ملکوں کو جلد ایک اور ابھرتے ہوئے نپاہ وائرس کے خطرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس میں موت کی شرح کہیں زیادہ ہے۔وائرس کے محققین انتباہ کر رہے ہیں اگر کورونا وائرس کی […]

زکام کا شکار افراد اگر کورونا ٹیسٹ کرائیں تو رپورٹ پر کوئی فرق پڑتا ہے؟

ریاض(آئی این پی ) کوروناوائرس کے پیش نظر سعودی وزارت صحت نے زکام کا شکار افراد کے لیے اہم وضاحت جاری کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ زکام کا شکار افراد اگر کورونا ٹیسٹ کرائیں تو رپورٹ متاثر نہیں […]

پی سی بی کا کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) پی سی بی نے کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلئے مختلف کمپنیز سے رابطے کیے جارہے ہیں، ویکسین لگائے جانے کے بعد کرکٹرز کو بائیوببل کی سختیاں جھیلنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ذرائع کے […]

پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرین کیلئے اکٹھے ہونیوالے 1 ارب 16کروڑ سے زائد کے فنڈز استعمال نہیں ہو سکے‘ پنجاب اسمبلی میں انکشاف

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے ایوان میں محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرین کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی مد میں اکٹھے ہونے والے 1 ارب 16کروڑ 55لاکھ روپے […]

چین سے براہ راست ویکسین کا سودا،سینیٹ کے ارکان اور عملے کیلئے کورونا ویکسین کی 2 لاکھ خوراکوں کا آرڈر دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کی 2 لاکھ ویکسین منگوانے کا آرڈر دے دیا ہے جو ابتدائی طور پر سینیٹرز اور پارلیمنٹ کے عملے کو لگائی جائیگی۔ایک انٹرویومیں سلیم مانڈوی والا نے […]

کورونا ویکسین کے ذریعے مائیکروچپ انسانی جسم میں داخل کرنے کا الزام، بل گیٹس نے تنگ آکر بڑا فیصلہ کر لیا

لندن (پی این آئی) مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس بھی کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے خلاف بنائے گئے سازشی مفروضوں سے پریشان ہو گئے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ سوشل میڈیا […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کب سے لگائی جائیگی اور کتنی سال کے افراد کو ویکسین نہیں لگے گی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 18سال سے کم عمر افراد کو ویکسین نہیں لگائی جائے گی، فروری کے پہلے ہفتے سے ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی، پاکستان میں 600 ویکسی نیشن سنٹر بن چکے ہیں۔ انہوں نے […]

کورونا کی دوسری لہرمیں شدت، برطانیہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی شکل سامنے آنے کے بعد نئے خدشات جنم لے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کورونا کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد گذشتہ روز ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ دوسری جانب ملک […]

سعودی عرب میں نئی نوکریاں، نئے ویزے نکلیں گے، کورونا کی وباءسے تین ماہ میں ڈھائی لاکھ غیر ملکی کارکن واپس چلے گئے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں گذشتہ سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران میں 257000 غیرملکی تارکین وطن ورکر آبائی ممالک کو لوٹ گئے ہیں یا دوسرے ممالک میں منتقل ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے جاری کردہ حالیہ […]