کورونا کی دوسری لہر، لاہور کے کون سے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ؟

لاہور(آئی این پی ) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاہور کے مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگادیا گیا ، اسمارٹ لاک ڈاون کا مقصد کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں سے لوگوں کی آمدورفت کو محدود کرنا ہے۔ تفصیلات […]

کس اسلامی ملک نے کورونا ویکسین کے لیے اساتذہ کو ترجیح دے دی ؟

استنبول(شِنہوا) ترکی میں اساتذہ کیلئے نوول کروناوائرس کی ویکسی نیشن کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہو گا۔ترک وزیر تعلیم ضیا سلجوق نے پیر کے روز ملک بھر کے دیہی پرائمری سکولوں میں کلاسوں میں حاضری کے ساتھ دوسرے سمسٹر کا آغاز ہونے کے موقع پر […]

کورونا مثبت ٹیسٹ والا شخص مٹر گشت کرتا پکڑا گیا، ویڈیو منظر عام پر آنےکے بعد دو افراد شکنجے میں آ گئے

ابوظبی(این این آئی)ابوظبی میں کووِڈ19کا شکار ایک شخص کی مٹرگشت کرتے ہوئے ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان دونوں افرادنے سوشل میڈیا پرایک ویڈیو اپ لوڈ کی تھی۔اس میں ان میں سے کووِڈ19 […]

اسلامی ملک کو کرونا وائرس کی چوتھی لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، سربراہ مملکت نے خبردار کر دیا

تہران(این این آئی)ایران کے کچھ شہروں میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد صدر حسن روحانی نے وبا کی چوتھی لہر کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہم سب کے لیے تنبیہہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیلی ویژن پر نشر […]

ہوسکتا ہے کہ یہ وائرس ووہان کی لیبارٹری سے ہی لیک ہوا ہو، عالمی ادارہ صحت کا یوٹرن، چین پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

نیویارک(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے معاملے پر چین کو ’کلین چٹ‘ دینے بعد ایک بار پھر مکر گیا ہے اور یوٹرن لیتے ہوئے کہہ ڈالا ہے کہ وائرس ووہان شہر کی لیبارٹری ’ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی‘ سے لیک ہونے […]

ہم نے کورونا کی بیماری کو ایسے ہی سمجھنا ہے جیسے زکام ہوتا ہے، کورونا کا علاج دریافت ہونے کے بعد دنیا کو تسلی دیدی گئی

لندن(پی این آئی )برطانوی سیکریٹری صحت میٹ ہینکوک نے کہا ہے کہ ویکسین اور علاج کا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ ہم نے کوروناکی بیماری کو ایسے ہی سمجھنا ہے جیسے زکام ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ 2021 کے آخر […]

خدشہ ہے کہ کوروناکی نئی قسم دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی ، برطانوی ماہرین

لندن(این این آئی) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم زمین پر زیادہ خوف پیدا کرے گی کیونکہ وہ زیادہ وبائی اور جان لیوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانوی جنیٹک جائزاتی پروگرام جنیو مکس یو کے کے ڈائریکٹر […]

حکومت نے نجی شعبے کو کورونا ویکسین کی درآمد اور قیمت کے تعین کی کھلی چھٹی دے دی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے کابینہ کے فیصلے کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان نجی کمپنیوں کو کورونا وائرس کی ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دے گا اور درآمدی ویکسین کی قیمت کے تعین میں آزاد ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ نے دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ درآمدی ویکسین پر قیمت سے متعلق […]

حکومت نے نجی شعبے کو کورونا ویکسین کی درآمد اور قیمت کے تعین کی کھلی چھٹی دے دی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے کابینہ کے فیصلے کی تصدیق کردی

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان نجی کمپنیوں کو کورونا وائرس کی ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دے گا اور درآمدی ویکسین کی قیمت کے تعین میں آزاد ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ نے دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ درآمدی ویکسین پر قیمت سے متعلق […]

فلمی اداکارہ پولیس حراست میں کرونا وائرس کا شکار ہو گئی

ممبئی (آئی این پی) غیر اخلاقی فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار بھارتی اداکارہ گیہانا واسستھ میں پولیس حراست کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ نے بھارتی فلم و ٹی وی کی مشہور اداکارہ […]

پاکستان کا کون سا شہر جہاں کورونا کی ابتداء کے بعد بدھ کو پہلی بارکوئی مریض سامنے نہیں آیا؟

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس کی ابتداء کے بعد بدھ کو پہلی بار وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا جبکہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 7کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 18898ہوگئی ، محکمہ […]