ایڈوانس ٹیکس سکیم مسترد، تاجر میدان میں آگئے، ایف بی آر سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) تاجروں نے حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی ایڈوانس ٹیکس اسکیم مسترد کرتے ہوئے ایف بی آر سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے دیگر تاجر رہنماوں کے ہمراہ پریس […]

پیٹرول کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ کرنے کی تیاریاں، عوام پر مہنگائی کا بم گرائے جانے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پٹرول کی قیمت کی ٹرپل سینچری مکمل کرنے کی تیاریاں۔ عید سے قبل عوام کو مہنگائی کا تگڑا جھٹکا دیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی عائد کیے جانے پر […]

ایل پی جی صارفین کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی)کراچی میں گیس مافیا بے لگام ،رمضان میں بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی ۔ ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن چئیرمین عرفان کھوکھر نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا ہے کہ اجارہ داری اور کوٹہ ختم […]

چھ ججز کے خط پر وفاقی حکومت نے اہم اقدام اُٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مابین ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل منصور اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

ضمنی انتخاب، این اے 119 سے ن لیگ نےکس کو میدان میں اتار دیا؟

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ نواز نے ضمنی انتخاب کے لئے این اے 119 میں علی پرویز ملک کو ٹکٹ جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا […]

جاوید لطیف کا مرکز میں حکومت بنانے سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ن لیگ میں 99فیصد لوگوں کا فیصلہ تھا کہ حکومت نہیں بنائیں گے، جب کوئی حکومت لینے کوتیار نہیں تھا تو شہباز شریف نے چیلنج سمجھ کر حکومت […]

وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے نوٹس لے لیا۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزارت داخلہ، توانائی اور صنعت و پیداوار کے متعلقہ حکام کو وزیراعظم آفس طلب کرلیا جس میں حکام […]

بلوچستان میں تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کروانے کیلئے معاملات طے پاگئے

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں سینیٹ کے انتخابات کے لیے چھ بڑی جماعتوں میں سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب کرانے کے حوالے سے معاملات حل پا گئے ہیں۔     سعودی ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق ان جماعتوں کے مابین نشستوں کی تقسیم کے حوالے […]

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

رالپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے رمضان المبارک کے دوران خیبرپختونخوا سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان کردیا۔       اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی شیرافضل مروت کا کہنا تھا […]

حکومت کا ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کیلئےانوکھا اقدام

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کا ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کیلئےانوکھا اقدام۔۔۔۔ملک بھر میں ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سب سے زیادہ مجموعی ٹیکس دینے والوں کو ایوارڈز دیے جائیں گے، سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے افراد،کمپنیوں اوربرآمدکندگان کی […]

کیپٹن صفدر بھی جنرل باجوہ اور جنرل فیض کیخلاف برس پڑے

پشاور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء کیپٹن ر صفدر نے کہا ہے کہ باجوہ نے ایکسٹینشن لینے اور فیض حمید نے آرمی چیف بننے کیلئے غلط فیصلے کرائے، ان ججز کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔     انہوں […]