اسحاق ڈار کو سینیٹ میں اہم عہدہ مل گیا
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم نے […]