کورونا کا خطرہ، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیویارک میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایک ہزار فوجیوں کو نیویارک میں تعینات کر رہا ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پیش نظر نیویارک میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نہوں نے کہا کہ وینٹی […]

کورونا کا وار نہ تھم سکا،مزید 3 اموات مریضوں کی تعداد 2936 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک میں اموات کی تعداد 45 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2936 تک جاپہنچی ہے۔آج پنجاب، سندھ […]

کورونا وائرس،امریکا کے بعد فرانس میں اس کے جان لیوا حملے جاری دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی

واشنگٹن(پی این آئی)اٹلی، اسپین اور امریکا کے بعد فرانس میں اس کے جان لیوا حملے جاری ہیں اور یوں دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔چین سے پھیلنے والی عالمگیر وبا نے اب امریکا کو اپنی […]

کورونا وائرس، امریکی طاقت کا پول کھل گیا، ایک کروڑ سے زائد بے روزگار بھوک کے ڈیرے،روٹی نایاب،لوگ ذہنی مریض ،ٹرمپ بوکھلاہٹ کا شکار

نیویارک (پی این آئی) عالمی سطح پر پھیلنے والی تباہ کن وباء کروناوائرس نے امریکی معیشت کا پول کھول دیا ہے۔کوونا کے پھیلاؤ کے بعد اب تک امریکہ میں ایک کروڑسے زائد افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔نجی و سرکاری اداروں کی بندش کے باعث […]

48 گھنٹوں کے اندر اندر کورونا وائرس کے خلیوں کی نقول کو ختم کرنے کا دعویٰ

کینبرا(پی این آئی)چند روز قبل امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے تشویش ناک مریضوں کے لیے ملیریا کی دوا استعمال کرنے کی مشروط اجازت دی تھی۔ اس سے قبل بھی سائنسدانوں کی جانب سے تحقیق میں یہ بتایا گیا […]

کورونا کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں منسوخ, آسٹریلوی اسپنر نےکرکٹ سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا

سڈنی(پی این آئی) آسٹریلوی اسپنر اسٹیو او کیف نے مایوس ہو کر فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے 9 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اسٹیو او کیف حالیہ شفیلڈ شیلڈ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر تھے۔آئی […]

ان دیکھے دشمن کا وار جاری،بلوچستان میں مزید3 کیس رپورٹ مریضوں کی کل تعداد 189ہو گئی۔

کوئٹہ(پی این آئی) آج کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 189 ہو چکی ہے۔صوبے میں کورونا وائرس کے 32 مریض اب تک صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔لیاقت شاہوانی […]

مہلک کورونا وائرس صرف چھینک اور کھانسی سے ہی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماہرین نے خبردار کر دیا

ایک نئی تحقیق کے ذریعے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہلک کورونا وائرس صرف چھینک اور کھانسی سے ہی نہیں بلکہ سانس لینے اور بات چیت کرنے سے بھی پھیل سکتا ہے۔اس حوالے سے آگاہ کرنے کے لیے امریکا کی نیشنل اکیڈمی آف سائنس […]

کورونا وائرس کی آڑ میں سائبر حملوں کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا جب سے پوری دنیا میں پھیلی ہے تب سے ہی سوشل میڈیا پر اس سے متعلق بہت سی جھوٹی معلومات اور افواہیں گردش کر رہی ہیں۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس […]

کورونا واائرس سے بچاؤ، الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے میڈیکل سٹاف کو گاؤن اور ماسک دئیے گئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے میڈیکل سٹاف کے لیے گاؤن اور فیس ماسک دیئے گئے۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے رہنما یحی عبدالعزیز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق بنگش اور صدر پی ایم اے ڈاکٹر […]

عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں آذان ہر فرد سبحان اللہ کہنے پرمجبور

کراچی(پی این آئی)موجودہ صورتحال جہاں خطرناک عالمی وبا سے ہر کوئی پریشانی میں مبتلا ہے جب کہ ہر مسلمان کی زبان پر بھی بس ایک ہی دعا ہے اللہ جلد از جلد سب پہلے کی طرح کر دے۔کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان بھر میں […]