کورونا وائرس،پاک افغان سرحدپر آمدورفت بحال ,افغان شہریوں کو واپس جانےکی اجازت دیدی گئی

کراچی(پی این آئی)پاک افغان سرحدکو عارضی طور پر کھولنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔کورونا لاک ڈاون کے بعد پاک افعان بارڈر کو وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ایک روز کھولنے کے بعد مکمل سیل کر دیا گیا تھا جس کے باعث ہزاروں افغان شہری پاکستان […]

کورونا کا خدشہ،لاہور کے بعد اب کونسا شہر کورونا کا مرکز کا بن گیا؟

لاہور(پی این آئی) پاکستانی صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور جہاں پر کورونا کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے تو آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا وسطی شہر گجرات کورونا کے مریضوں کا دوسرا بڑا گڑھ بن […]

لاک ڈاؤن،گھروں میں محدود افراد دماغی تناؤ کا شکارکورونا فوبیا سے ڈپریشن اور خوف میں اضافہ

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث گھروں میں محدود افراد دماغی تناؤ کا شکار ہورہے ہیں ایسے میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وائرس پر قابو پانے کیلئے ذہنی صحت اچھی رکھنا ضروری ہے۔ ماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر ایم ایچ مبشر نے کہا کہ […]

بھارتی طیارے راستہ بھٹک کر پاکستانی حدود میں آ گئے پھر ۔۔۔۔

کراچی(پی این آئی)پاکستان نے امدادی سامان لے جانے والے 2 بھارتی طیاروں کی بھرپور رہنمائی کی۔ذرائع کےمطابق ایک بھارتی طیارہ ممبئی سے اور دوسرا نئی دہلی سے کورونا متاثرین کے لیے امدادی سامان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ لے جانے کے لیے کراچی ریجن کی فضائی […]

امریکی نشریاتی ادارے کی اینکر بروک بالڈون کورونا وائرس کا شکار،خود تصدیق بھی کر دی

واشنگٹن(پی این آئی)اینکر بروک بالڈون نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے دوپہر میں اچانک کورونا وائرس کی علامات محسوس ہوئیں، بخار اور جسم میں تکلیف ہورہی تھی۔بروک بالڈون نے بتایا کہ میں نے سماجی دوری اختیار […]

کورونا کا وار جاری، مزید 231 کیسز رپورٹ ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ہزار 835 ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) 24 گھنٹوں میں مزید 231 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ہزار 835 ہوگئی۔خیبر پختون خوا کے تفریحی مقام ضلع سوات میں گزشتہ رات مزید 2 افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو […]

کورونا وائرس کے پھیلائو سے بچنے کیلئے شاہ رخ خان اور اہلیہ گوری نےاہم اعلان کر دیا

ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے ذاتی آفس قرنطیہ سینٹر کے لیے وقف کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بریہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی ) نے […]

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 12مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

سندھ (پی این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کے شکار مزید 12 مریض صحتیاب ہوگئے۔اس ضمن میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد 86 ہوگئی ہے، 4 اپریل […]

ٹرمپ نے کورونا کی وبا کے پیشں نظر کینیڈا کو ماسکس کی درآمد پر پابندی لگادی،کینیڈین وزیراعظم نے ٹرمپ کوخبر دار کر دیا

ٹورنٹو (پی این آئی): کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے طبی سامان کی درآمد پر پابندی لگانے پر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ جواب کیلئے تیار رہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے کورونا کی وبا کے پیشں نظر کینیڈا کو ماسکس کی درآمد پر پابندی […]

برطانوی وزیراعظم کی منگیترمیں کرونا وائرس کی تصدیق

لندن(پی این آئی) برطانوی وزیراعظم کی حاملہ منگیتر بھی مبینہ طور پر کرونا وائرس کا شکار بن گئیں، کیری سائمنڈز نے گزشتہ ایک ہفتے سے قرنطینہ میں ہونے کی تصدیق کر دی، طبیعت میں بہتری آنے کا دعویٰ۔ بورس جانسن بھی تاحال تیز بخار میں […]

کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی ہو گی یا نہیں؟کرکٹ بورڈ نے اعلان کر دیا

بنگلہ دیش(پی این آئی)بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کے چیف ایگزیکٹو نظام الدین چوہدری کا کہنا ہے بنگلادیشی بورڈ کی مالی حالت دوسرے بورڈز کے مقابلے میں بہت بہتر ہے،کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کے بارے میں نہیں سوچ رہے۔دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس […]