آصف زرداری یا مولانا فضل الرحمٰن ۔۔ صدر ِپاکستان کون ہو گا؟ پیپلزپارٹی میدان میں آگئی

کراچی ( پی این آئی) پیپلزپارٹی نے آصف علی زرداری کوصدر پاکستان بنانے کی خواہش ظاہر کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کو صدر پاکستان بنانے کی خواہش […]

اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کھاؤ، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب آؤ گے عمران خان کی عدم اعتماد ووٹنگ سے قبل سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی۔ہفتہ کی صبح قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے دس بجے شروع ہونے کے بعد دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کیا گیا جو […]

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ آئین سے متصادم قرار دیدی گئی، 5 ججوں کا متفقہ فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ آئین سے متصادم قرار دیدی گئی۔۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ […]

سپریم کورٹ چاہے تو سپیکر کی غیر آئینی رولنگ پر اس کی کھال اتار دے لیکن قوم کا الیکشن کی جانب مگر سفر جاری رکھنے کا حکم دے، سینئر صحافی کامران خان کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے تاریخی نوعیت کے حامل تحریک عدم اعتماد مسترد کیس کا آئندہ 24 گھنٹوں میں فیصلہ دینا ہے۔ یہ فیصلہ تعین کر دے گا کہ 22 کروڑ […]

علیم خان نے جب پی ٹی آئی کے ایم این اے کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی تو انہوں نے آگے سے کتنے ترقیاتی منصوبے گنوا دیئے؟ تہلکہ مچا دیا

لاہور (پی این آئی) صحافی ثاقب کھرل نے دعویٰ کیا ہے کہ علیم خان نے حافظ آباد سے تحریک انصاف کے ایم این اے کو ن لیگ میں شمولیت کا کہا تو اس نے آگے سے وہ ترقیاتی کام گنوادیے جو پی ٹی آئی نے […]

ایم کیو ایم نے کس شرط پروزیر اعظم کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ سازش ثابت ہوئی تو آ پ کے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ […]

تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کا معاملہ، عدالت کا فیصلہ کب آئیگا؟ شیخ رشید نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ یا کسی بھی عدالت جائیں اسپیکر کی رولنگ کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، جب تک عدالت کا فیصلہ آئےگا الیکشن کے دن آچکے ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے […]

عدالت کو اختیار نہیں اسپیکر کی رولنگ چیلنج کرے، فیصلہ عدالت نہیں کون کرے گا؟ فواد چوہدری بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نےکل کیلئے نوٹس جاری کیے ہیں، عدالت کو اختیار نہیں اسپیکر کی رولنگ چیلنج کرے، فیصلہ عدالت نہیں عوام کرینگے، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بیان- تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کی 3 اپریل کی […]

چودھری سرور نے پی ٹی آئی سرکار کی دھجیاں بکھیر دیں

لاہور(پی این آئی) سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ میرے خلاف سازشوں سے باز نہیں آئے تو سارے راز کھول دوں گا، مجھے کبھی عہدوں کی خواہش نہیں رہی ہے اور ہمارا خواب تھا کہ پی ٹی آئی عوام اور قانون […]

کیا صدر ایمرجنسی لگا سکتے ہیں؟ سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) ایم کیوایم کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے صدر مملکت کی جانب سے ایمر جنسی لگانے کے سوال پر کمنٹ کرنے سے گریز کیا اور کہاکہ یہ درست نہیں کہ ایم کیو ایم منتخب حکومتوں کو گرانے […]

وزیراعظم آزادکشمیر نے شاہ سلطان پل، سی ایم ایچ فلائی اووراور ماکڑی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا معائنہ کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا مظفرآباد شہر میں جاری ترقیاتی منصوبہ کاورہ، ترقیاتی منصوبوں پر جاریہ کام کا معائنہ کیا، وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد بھی انکے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے شاہ سلطان پل، سی […]