جے یو آئی نے حامد میر کا فضل الرحمان سے متعلق دعویٰ مسترد کردیا

کراچی(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے سینئیر صحافی حامد میر کے دعوے کی تردید کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر متنازع آئینی ترمیم کو ووٹ دینے اور وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے لیے دباؤ […]

اسد قیصر کا فضل الرحمان کی جراءت اور بہادری کو سلام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر وزیر کے پاس ترامیم کا ڈرافٹ نہیں تو بتائیں کہ یہ نسخۂ کیمیا کہاں سے آیا؟ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ […]

آئینی ترمیم، فضل الرحمان نے کچھ اور ہی تجویز پیش کر دی

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے صاف الفاظ میں […]

پی ٹی آئی میں گروپ بندی سے متعلق شیر افضل مروت کا بڑ ا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی میں گروپ بندی نہیں البتہ انفرادی اختلافات ہیں۔ پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ فیض حمید کے ساتھ بحیثیت […]

مولانا فضل الرحمٰن نے پارلیمنٹ میں حمایت کے بدلے تحریک انصاف سے کیا مانگ لیا؟ سیاسی میدان سے بڑی خبر

اسلام آباد ( پی این آئی ) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف سے سینیٹ کی 2 نشستوں کا مطالبہ کردیا۔ صحافی نعیم اشرف بٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی […]

فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دے دیا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ فضل الرحمان انہیں تمام مسائل سے نکال […]

فضل الرحمان سے صدر زرداری کی ملاقات، اہم فیصلے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرلیا۔ صدر مملکت اسلام آباد میں جے یو آئی سربراہ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں فضل الرحمان نے اُن کا استقبال کیا۔اس […]

سینئر پی ٹی آئی لیڈر کی بیک وقت فضل الرحمان اور فواد چوہدری پر شدید تنقید

اسلام آباد(پی این آئی)سینئرپی ٹی آئی لیڈر کی بیک وقت فضل الرحمان اور فواد چوہدری پر شدید تنقید۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان کا کہنا ہے فواد چوہدری اور شیخ رشید نے عمران خان کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر مجبور کیا، فواد […]

فضل الرحمان کا اسمبلی توڑنے کے دعوٰی، پی ٹی آئی کا موقف بھی آگیا

لاہور(پی این آئی) فضل الرحمان کا اسمبلی توڑنے کے دعوٰی، پی ٹی آئی کا موقف بھی آگیا۔۔۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کے حوالے سے دعوے کی تردید کردی۔یرسٹر گوہر کا کہنا […]

جے یو آئی سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کو چیلنج کرے گی یا نہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے پر ردعمل دیدیا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بارے […]

مولانا فضل الرحمٰن کا دوبارہ انتخابات کروانے کا فیصلہ، حکومت کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے بزرگ اور قابل احترام سیاستدان ہیں، سیاست میں تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے، موجودہ صورتحال میں […]