ڈنڈے کی کوئی رجسٹریشن نہیں ہوتی، نہ لائسنس ہوتا ہے وزارت داخلہ کا مراسلہ سیاسی دبا ئوکی کوشش ہے، مولانافضل الرحمان نے مؤقف مسترد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح جتھوں سے متعلق وزارت داخلہ کے مراسلے کو بدنیتی پر مبنی قرار دے دیااور کہا ہے کہ رضاکار انصارالاسلام کے ہیں جو جے یو آئی کا دستوری […]

مولانافضل الرحمان اورپی ڈی ایم کے نام نہادلیڈر، آپ کب اسرائیل کیخلاف بولوگے؟علی محمدخان نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے مولانافضل الرحمان کے بیان پرردعمل میں کہاہے کہ مولانافضل الرحمان اورپی ڈی ایم کے نام نہادلیڈر،آپ کب اسرائیل کیخلاف بولوگے۔جمعرات کو وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے مولانافضل الرحمان کے بیان پرردعمل میں کہا کہ مولانافضل […]

فضل الرحمان نےمکس اچار پارٹی کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی ٹھان لی، مولانا نواز شریف زرداری کا لقب ، سیاسی منظر پر دلچسپ صورتحال

لاہور(آئی این پی ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نے مکس اچار پارٹی کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی ٹھان لی، اس کردار کو بخوبی نبھانے پر مولانا کو ‘مولانا نواز شریف زرداری’ کا لقب ملا، نواز شریف […]

اگر پارلیمنٹ غیرآئینی ہے تو مولانا فضل الرحمان کا بیٹا ایوان کا حصہ کیوں ہے؟اسپیکر اسد قیصر کا سوال

صوابی(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے یہ لوگ بے روزگار ہوگئے، اگر پارلیمنٹ ناجائز ہے تو مولانا کا بیٹا ایوان میں کیوں اور فضل الرحمان نے صدارتی الیکشن میں حصہ کیوں لیا۔صوابی کے علاقے […]

شہباز شریف کے ساتھ فضل الرحمان کا ڈیڈ لاک کیوں برقرار؟ مولانا اے پی سی کی کامیابی کے لیے سرگرم، مریم نواز سے فضل الرحمان کی ملاقات کب ہونے والی ہے؟ جانیئے تفصیل اس رپورٹ میں

جیکب آباد(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اے پی سی کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے سرگرم ہوچکے ہیں اور انہوں نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کو اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے رابطے تیز کرنے کے احکامات جاری کر […]

فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کو کونسا مزاحیہ خطاب دے دیا؟ مولانافضل الرحمان کو بھی سیاسی مشورہ دے ڈالا

لاہور (پی این آئی)فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کو کونسا مزاحیہ خطاب دے دیا؟ مولانافضل الرحمان کو بھی سیاسی مشورہ دے ڈالا، وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جھوٹوں کے آئی جی شہباز شریف نے کل قوم کے سامنے دو […]

تم جسے پورا سال یہودیوں کا ایجنٹ کہتے رہے اس نے کہا ہے کہ میں اسرائیل کو تسلیم نہیں کروں گا، جس طرح اس نے امت کا مقدمہ لڑا ہے کوئی دوسرا لیڈر نہیں لڑسکا مولانا صاحب کا عمران خان کو خراج تحسین اور فضل الرحمان پر برس پڑے‎‎

اسلام آباد (پی این آئی )مولانا نے کہا ہے کہ میرا حوصلہ بڑا بلند ہوا وزیراعظم عمران خان نے فلسطین کا مقدمہ ایسے لڑا جیسے ایک مجاہد لڑتا ہے ۔ دوسرا فلسطین کا فیصلہ ہونے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے ۔ مولانا نے […]

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا مؤقف ایک ہو گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ہم نے آئینی ترمیم کے مسودے کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) […]

اہم وفاقی وزیر پھر فضل الرحمان کے دروازے پر

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت کےلیے مولانافضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔ وفاقی حکومت نے ایک بار پھر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ کو منانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے […]

مولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم پر حکومتی مسودہ مسترد کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو قائل کرنے کی مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں۔ آج مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچے، ملاقات کے […]

مولانا کو منانے میں ناکامی, رانا ثنااللہ نے ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]