کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دو بڑے شہروںمیں سخت اقدامات کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد اور شرقی کراچی میں مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس اور کمشنرکراچی کوہدایت کی ہے کہ سختی سے ایس اوپیزپرعمل کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت […]

فردوس عاشق اعوان اپنے مؤقف پر ڈٹ گئیں، کیا خاتون اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام ہے؟

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان کی جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے ابا جی، چچا اور رانا ثنااللہ کی بیوروکریٹس اور انکی اولادوں کو دی گئی دھمکیاں حلال جبکہ اے سی کی دانستہ […]

حکومت کا الیکشن ایکٹ میں 49 تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ ، اپوزیشن ووٹنگ مشینوں کا ماڈل خود منتخب کرے، پیش کش کر دی گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزرات عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پارلیمنٹ میں پہلی تقریر کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات میں انتخابی اصلاحات کیلیے کمیشن بنانے پر […]

ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت مریم نواز بھی پھٹ پڑیں

کراچی (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت ہے۔سیالکوٹ میں فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر پر برہمی کا اظہار کیے […]

الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی گئی

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کا حساس کام پوری قوم کی منشا اور اعتماد سے ہوتا ہے، دنیا نے الیکڑانک […]

اگر یہ کام کر لیتے تو اب تک حکومت کا خاتمہ ہو چکا ہو تا، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے بڑا انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صد ر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حلقہ این اے249میں شکست کھانے والے دھاندلی کا ڈھونگ رچا رہے ہیں،پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) میں حکومت کو گھر بھیجنے کی باتیں کرتے ہیں مگر دوسری طرف […]

این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرانے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی دوبارہ کی جائے گی۔ اس حوالے سے فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سناد یا ہے۔ ہفتے کے روز الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم […]

فارم 45 میں تبدیلی کی گئی، زبیر عمر کا این اے 249 میں دھاندلی کاالزا م

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر عمر نے الزام عاید کیاہے کہ این اے 249میں دھاندلی کی گئی ، 203پولنگ اسٹیشنز کے رزلٹ تک مفتا ح اسماعیل تین ہزار ووٹوں سے آگے تھے ، فارم 45میں تبدیلی کی گئی۔جمعہ کو […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تیاری، نجی کمپنیاں بھی میدان میں آ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پرو ٹو ٹائپ پر کام جلد مکمل کرلیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں الیکٹرک ووٹنگ مشینوں کی تیاری سے متعلق […]

کورونا ویکسین کی خریداری میں تاخیر کو حکومت کی مجرمانہ کوتاہی قرار دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے جنگی بنیادوں پر ملک بھر میں ویکسین کی فراہمی کا عمل شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکام حکومت کورونا کے پھیلاو کو […]

کراچی، ضمنی الیکشن، شہباز شریف نے عوام سے کیا وعدہ کر لیا؟

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام ووٹ کے آئینی و جمہوری حق کو استعمال کریں، عوام ووٹ کی طاقت استعمال کر کے دیانتدار قیادت منتخب کرسکتے ہیں۔ جمعرات کو […]