لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی درخواست پر حکم جاری کر دیا

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست پر اعتراض ختم کر دیا اور اس کو باقاعدہ طور پر سماعت کیلئے مقرر کرنے کا […]

میگا کرپشن اسکینڈل، عمران خان کی کابینہ کا اہم وزیر منصب سے الگ

اسلام آباد(آئی این پی) رنگ روڈ اسکینڈلنےعمران خان کابینہ سے بڑی قربانی لے لی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانی ذوالفقار عباس بخاری نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔پیر کو ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانی ذوالفقار عباس بخاری نے اپنے […]

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے بعد حکومت نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد ( پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف حکومت نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی، نجی ٹی وی کے مطابق یہ اپیل وفاقی وزارت داخلہ […]

بیرون ملک جانے سے کیوں روکا؟ شہباز شریف نے توہین عدالت کی درخواست دائرکر دی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عدالتی حکم کے باوجود ائیرپورٹ پر روکے جانے پر ایف آئی اے سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ درخواست شہباز شریف […]

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کابینہ کی منظوری اور قانونی ضابطے مکمل ہونے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ پیر کو اپنے ایک […]

ملک کے لئے رسوائی، زکوۃ، فطرانہ اور چاولوں کی بوریاں، وزیر اعظم پر کڑی تنقید

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نالائق ملک کے لئے رسوائی، ذکوۃ، فطرانہ اور چاولوں کی بوریاں لائیں ہیںعمران صاحب ملک پرآپ کی وجہ سے قرض کا یہ بھاری بوجھ ذکوہ فطرانے اور چاولوں کی بوریوں سے اترے […]

یہ پہلا رمضان ہے جو قوم نے مہنگائی، کورونا، بے روزگاری، معاشی تباہی کے سبب شدید اذیت میں گزارا ہے، شہباز شریف کا جذباتی خطاب

لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ یہ پہلا رمضان ہے جو قوم نے مہنگائی، کورونا، بے روزگاری، معاشی تباہی کے سبب پورا ہی شدید اذیت میں گزارا ہے،مہنگائی کی طرح حکمرانوں کی بے […]

کیاپاکستان امریکا کو ائیربیس یا اڈے دینے جا رہا ہے؟ وزیر خارجہ شاہ محمود نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کا امریکا کو ایئر بیس یا اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں، اس حوالے سے قیاس آرئیاں کی جارہی ہے۔ نئی امریکی انتظامیہ سے بہترتعلقات چاہتے ہیں، امریکا […]

این اے 249 انتخابات، ووٹو ں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل، الیکشن کمیشن نے کس کی جیت کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا؟

کراچی (پی این آئی)این اے 249 انتخابات، دوبارہ گنتی میں ن لیگ کو 909 ووٹوں سے شکست، الیکشن کیمشن نے پی پی کے قادرخان مندوخیل کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کو این اے 249ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی […]

بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی گئی

لاہور(آئی این پی )پنجاب حکومت نے بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ کو 10 مئی شام 6 بجے تک اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔سول سیکرٹریٹ میں کورونا کی صورتحال کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون راجہ بشارت، وزیرصحت یاسمین راشد اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر […]

شہباز شریف کو بیرون ملک کیوں نہیں جانے دیا ؟ شہزاد اکبر نے بتادیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی وجہ بتادی۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے […]