چین میں 7، اپریل منگل، پہلا دن جب کورونا سے کوئی ہلاک نہیں ہوا

7 اپریل منگل کا دن کئی ماہ کے بعد پہلا ایسا دن تھا کہ جب کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد چین میں 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔کورونا کی وباء سے نمٹنے والے ادارےچین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی […]

76 دن کے بعد چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، زندگی کی رونقیں بحال

ووہان (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کے پہلا نشانہ بننے والے چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا اور 2 ماہ سے زائد عرصے کے لاک ڈاؤن کے بعد سفری پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ ایک کروڑ 10 […]

کورونا سے پاکستان میں55 ہلاکتیں،متاثرہ افراد 4 ہزار سے زائد ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 7 اپریل کی رات 12 بجے تک کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 55 اور متاثرین کی تعداد 7004 ہو گئی ، 7 اپریل کو پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پاکستان میں اب […]

کورونا نے روزی روٹی پر حملہ کر دیا، 100 گھروں کے چولہے بجھ گئے

کراچی (پی این آئی) ایک طرف لاک ڈاؤن دوسری طرف محنت مزدوری کرنے پر پابندی۔ یہی وجہ ہے کہ کورونا وائرس کے معیشت پر اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں،اور روزگار بند ہو نے لگا ہے۔ کراچی سائٹ کی گارمنٹس فیکٹری نے 100 سے زائد ملازمین […]

آنے والے دنوں میں کم لوگ کورونا وائرس کا شکار ہوں گے، سائنسدانوں نے وجہ بتا دی

جنیوا (پی این آئی) سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ہر گذرتے لمحے کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس کی طاقت کم ہو رہی ہے اور انسانوں کی مدافعت بڑہتی جا رہی ہے اس لیے آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے نسبتاً کم […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وفاقی وزیر اسد عمر نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ لڑنے کیلئے حفاظتی آلات صوبائی حکومتوں کو بیچ میں لائے بغیر براہ راست ہسپتالوں کو فراہم کیے جائیں گے۔وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا […]

پنجاب میں کورونا وائرس بےقابو ہو گیا۔۔ کیسز اور اموات کی شرح میں ہوشربا اضافہ ، تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستا ن کو بھی کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار کے قریب ہو گئی ہے جبکہ 55 […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ،ایک ماہ کیلئے ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا گیا

ٹوکیو(پی این آئی)کورونا وائرس کےکیسزمیں اضافےکےبعدجاپانی وزیراعظم نےایمرجنسی کااعلان کردیا۔جاپان میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،وزیراعظم شنزو ایبے نے مہلک وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات مزید سخت کردیئے۔جاپان کے 7شہروں میں ایمرجنسی لگادی گئی،ایک ماہ تک تفریحی مقامات اور غیرضروری سرگرمیاں […]

پاکستانی چینل نے برطانوی چینل کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی تصدیق والی غلط خبر کا بدلہ لے لیا، برطانوی وزیراعظم کی موت کی خبر چلا دی گئی

لندن (پی این آئی) گزشتہ دنوں ایک برطانوی ویب ٹی وی چینل نے غلطی سے وزیر اعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تصدیق کی خبر چلائی تو آج (منگل کو) ایک پاکستانی ٹی وی چینل نے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو ہی […]

کورونا وائرس، ہسپتالوں کی بندش سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نےدبنگ ریمارکس دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس کے دوران اسپتالوں کی بندش سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کورونا وائرس اور دوسرے مسائل سے کیا نمٹے گی؟ حکومت کے لیے تو […]

ملک بھر میں میں لاک ڈاؤن پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے آن لائن کلاسز کا انعقاد

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سےتعلیمی ادارے بند ہونے کے باعث متعدد پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے آن لائن کلاسز کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔لیکن ان آن لائن کلاسز کے ذریعے پڑھائی کرنا تمام تر بچوں کی پہنچ میں نہیں جب کہ […]