وہ طریقہ علاج جس کو اپناکر کورونا وائرس کے مریضوں کو تین دن میں صحتیاب کیا جا سکتا ہے، امریکی اور برطانوی ماہرین نے خوشخبری سنا دی

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے جسم سے بلڈ پلازما نکال کر تشویشناک حالت میں پڑے مریضوں کو لگانے کا تجربہ چین میں پہلے ہی کیا جا چکا ہے اور اب امریکہ اور برطانیہ میں بھی یہ تجربہ حیران […]

کورونا وائرس، باکسر عامر خان نے مثال قائم کر دی، کتنے ہزار پاکستانی خاندانوں کیلئے راشن کی تقسیم کا اعلان کر دیا؟شاندار تفصیلات آگئیں

لندن(پی این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ ‘وہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار 10 ہزار پاکستانی خاندانوں میں کھانے پینے کی اشیا تقسیم کریں گے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر لکھا ہے کہ […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وفاقی وزیر اسد عمر نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اگلے ہفتے سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تمام صوبوں کے دارالحکومتوں میں لایا جائے گا۔وزیر اعظم کے ہمراہ نیوز کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد […]

14اپریل تک لاک ڈائون ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں، وفاقی وزیر نے پاکستانیوں کو قبل ازوقت آگاہ کردیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم ہونے کے امکانات بہت کم ہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ نہیں لگتا ہے کہ لاک ڈاؤن 14 اپریل ختم کیا […]

پاکستان میں کورنا وائرس کے مریضوں کی تعداد اور اموات کم کیوں ہیں؟وجہ گرم موسم نہیں بلکہ۔۔۔۔سائنسدانوں نے آخرکار پتہ لگا لیا

نیویارک(پی این آئی) لگ بھگ ایک صدی قبل ’بی سی جی‘ نامی ویکسین ایجاد کی گئی تھی جو ایک عرصے تک پوری دنیا میں ہر بچے کو دی جاتی رہی اور کئی ممالک، بشمول پاکستان، میں اب بھی بچوں کو یہ ویکسین دی جاتی ہے۔ […]

آخر کار کورونا وائرس بارے عمران خان کا نقطہ نظر ہی ٹھیک ثابت ہوگا،پور ی دنیا کورونا سے نجات کیلئے وزیراعظم عمران خان کا طریقہ کار اپنائے گی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی سابق ٹیسٹ اوپنر رمیز راجہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا جلد ہی وزیراعظم عمران خان کے کرونا وائرس سے نبرد […]

کورونا وائرس سے جان چھڑانی ہے تو مزید کتنے ماہ لاک ڈائون رکھنا ہو گا؟ چینی ماہرین کا پاکستان آکر حکومت کو مشورہ

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے حوالے سے انتظامات کے سلسلے میں چینی وفد نے وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عزرا افضل پیچوہو سے ملاقات کی۔وفد میں چین سے آئے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف، ہیلتھ پروفیشنل اور صحافی شامل تھے۔چینی وفد نے سندھ […]

موذی وبا بے قابو،قطر میں225نئے کیسزرپورٹ، 2 افراد ہلاک

دوحہ(پی این آئی) خلیجی ریاست قطر میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کی وبا کئی گُنا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ جس کے باعث کورونا کے مریضوں کی گنتی ہزاروں میں پہنچ گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ […]

کورونا وائرس ،رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی گئی،عمل درآمدکب سے شروع ہوگا؟

کراچی(پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی جس پر عمل درآمد 17 اپریل سے شروع ہوگا۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی کا کہنا ہے کہ عوام کو رمضان میں 19 اشیاء پر سبسڈی دی […]

کورونا کے منفی اثرات، 10 ہزار پاکستانی بے روزگار ہو گئے پاکستانیوں کو بڑا چیلنج درپیش

دبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ہیں اور ان کی پاکستان قونصل خانے […]

کورونا کی تنہائی میں شغل، شرط لگا کر چلتی ٹرین کے نیچے لیٹنے والے کو پولیس نے دھر لیا

لاہور(پی این آئی)ضلع ساہیوال میں پولیس نے ایک شخص کو ٹرین کی پٹڑی پر لیٹ کر ویڈیو بنوانے پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور خودکشی کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق 45 سالہ محمد سلیم عرف موم نامی […]