عالمی لاک ڈاون، تیل کی طلب میں تیس لاکھ بیرل یومیہ کمی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

میلبورن(پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں سب سے زیادہ تیل پیداکرنے والے ممالک میں پیداوار کم کرنے کے فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے۔رائٹرز کے مطاق برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2.6فیصد یعنی 33.71 سینٹ […]

روپیہ ڈالر کو شکست دینے لگا,کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت بہتر

لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا اور اب معیشتیں بھی اس سے متاثر ہونا شروع ہو چکی ہیں تاہم پاکستان میں آج کئی روز کے بعد ڈالر سستا ہو اہے اور سٹاک مارکیٹ میں […]

کوروناوائرس غیرجاندار،دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے وائرس سے متعلق اہم انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان […]

کورونا وائرس کے منفی معاشی اثرات،آئی ایم ایف سے پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کے فنڈزملیں گے؟اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس سے نمٹنے کےلئے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز(آئی ایم ایف) آئندہ ہفتے پاکستان کو ایک اعشاریہ چار ارب ڈالر کے فنڈز جاری کرے گا۔آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ چھ ارب ڈالر کے اضافی فنڈ کی سہولت پر بھی کام […]

کورونا کا انسانی زندگیاں نگلنے کا سلسلہ جاری،آج نئے132 کیسز رپورٹ، مزید 2 ہلاکتوں کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4339 تک پہنچ گئی ہے۔ملک بھر میں اب تک کورونا […]

کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری فعال کرنے کے اقدامات شروع, ٹائیگرز فورس کو کب سے متحرک کر دیا جائے گا؟اعلان ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کے معاونین خصوصی ثانیہ نشتر اور عثمان ڈار نے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری فعال کرنے کے اقدامات بھی […]

بلوچستان میں کوروناوائرس کے 6نئے کیسزرپورٹ

بلوچستان(پی این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ کیسز کی تعداد 212 تک پہنچ گئی، صوبے میں اب تک 75 متاثرہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق آج صوبے میں کورونا کے 6 نئے کیسز […]

رمضان مبارک میں مساجد میں تراویح اور اعتکاف پر پابندی عائد کر دی گئی؟

قاہرہ۔ (پی این آئی) مصرکی وزارت اوقاف نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان کے دوران مساجد میں اعتکاف اور تراویح پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مصر کی وزارت اوقاف نے رمضان کے دوران تمام اجتماعی سرگرمیاں معطل کردیں۔ اس سے قبل […]

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹریس نے پوری دنیا سے اپیل کر دی

نیو یارک(پی این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ یہ وقت کورونا کے خلاف مل کر لڑنے کا ہے، وائرس کے خلاف رد عمل کا جائزہ بعد میں لینا چاہیے ۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی امریکا اور چین سے […]

پاکستان نے سرحدیں مزید 2ہفتےبند رکھنےکا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل کوآرڈینیشن (قومی رابطہ) کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مشیر قومی سلامتی […]

کورونا وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنا مشکل ہے، حیران کن انکشاف

امریکہ(پی این آئی)دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان میں […]