آصفہ بھٹو کو سیاست میں کیوں لایا جارہاہے؟ سینئر صحافی حامد میر کابڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میراپنے آج کے کالم ”دوبیٹیاں ایک کہانی“ میں لکھتے ہیں کہ کسی کو اچھا لگے یا بُرا، ملتان میں ایک نئی تاریخ بننے جا رہی ہے۔ آج(30نومبر) پاکستان پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس ہے۔ اِس […]

میں یو ٹرن کیوں لیتا ہوں؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکار دلچسپ وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، اس کیلئے وہ حکمت عملی تبدیل کرتے رہیں گے ،اس کو اپوزیشن یوٹرن کا نام دیتی ہے، اُنہوں نے 22 سال جدو جہد […]

جہانگیر ترین کو بھی سزا ملے گی، وزیراعظم عمران خان نےآخرکار اپنے دیرنہ ساتھی سے متعلق خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی انکوائری رپورٹ میں جہانگیرترین ملوث ہوا تو سزا ملے گی، جہانگیرترین کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی ہے، جہانگیرترین کے پاس کوئی عہدہ نہیں ہے، خسروبختیار کے بھائی کیخلاف بھی تحقیقات ہورہی […]

عثمان بزدار نمبر ون وزیراعلیٰ قرار دیدیئے گئے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار5 سال بعد نمبر ون وزیراعلیٰ ہوں گے، عوام عثمان بزدار کا پانچ سال کے بعد موازنہ کریں، فرودوس عاشق پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں، فیاض الحسن چوہان اور فردوس عاشق دونوں […]

عمران خان کا پیپلزپارٹی کے ساتھ این آراو ہوگیا ہے، پی ٹی آئی مانیں یا نہ مانیں، لوگوں کو نظر آتا ہے

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ عمران خان کا پیپلزپارٹی کے ساتھ این آراو ہوگیا ہے، پی ٹی آئی مانیں یا نہ مانیں، لوگوں کو نظر آتا ہے، عمران خان کا مقابلہ نوازشریف ، آصف زرداری سے تھا لیکن انہوں نے […]

ملتان جلسے سے قبل ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا، خاتون رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی) ن لیگ کی ضلعی صدر نے ساتھیوں سمیت پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کو ملتان جلسے سے قبل تنظیمی طور پر بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ جلسے سے عین ایک دن قبل ن لیگ خواتین […]

کونسے دو منصوبوں کیلئے بیرون ملک سے اربوں ڈالرز آئیں گے؟ وزیراعظم عمران خان پاکستانیوں کو ایک کروڑ نوکریاں اور لاکھوں مکانات فراہم کرنے کے وعدے پر ڈٹ گئے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 5 سالوں میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں دیں گے، بنڈل آئی لینڈ، راوی ریور پروجیکٹ اہم منصوبے ہیں، دوشہر بسانے سے نوکریاں اور گھر بنائیں گے، دونوں منصوبوں کیلئے بیرون ملک سے ڈالر آئیں […]

فوج کی کوئی مداخلت نہیں، ساری خارجہ پالیسی کس کی ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے مخالفین کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیلنج کرتا ہوں کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی پہلے کبھی ایسی نہ تھی، فوج کی کوئی مداخلت نہیں ساری خارجہ پالیسی پی ٹی آئی حکومت کی ہے، اسلامی ممالک کے درمیان کسی تنازع […]

شہباز، حمزہ کو پیرول پر رہا، ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے، والدہ کو ہفتے کے روز سپرد خاک کیا جائیگا

لندن /لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی والدہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ہفتہ کے روز سپرد خاک کیا جائے گا ، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور […]

پی ڈی ایم اور عمران خان کی ملی بھگت؟ 70سال میں پہلی دفعہ اسٹیبلشمنٹ کے برے حالات، شدید دبائو تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ پی ڈی ایم نے خود کو تھوڑا مشکل میں ڈال دیا ہے۔ ان کے پاس موقع تھا کہ یہ دو تین ماہ کا وقفہ لیتے لیکن […]

مسلم لیگ (ن) نے سیاسی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بیگم شمیم اختر کی وفات پر تین دن کیلئے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کے انتقال کے باعث تعزیت […]