تمام اپوزیشن جماعتوں نے استعفے دیدیے تو ملک میں کیاصورتحال پیدا ہو جائے گی، سینئر تجزیہ کاروں کا حیران کن انکشافات

کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کاروں نےکہا کہ پارٹی لیڈران نے مریم نواز کو مستقبل کی لیڈر تسلیم کرلیا،اپوزیشن نے استعفے دیدیئے تو انتشار کی کیفیت پیدا ہوجائے گی، 150نشستوں پر ضمنی الیکشن کروانا ممکن نہیں ہوگا۔ شہزاد اقبال نے […]

اپوزیشن کے اراکین اسمبلی پر استعفوں کیلئے دبائو، کتنے اراکین اسمبلی نے حکومت سے رابطہ کر لیا؟ بڑا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اراکین پارلیمنٹ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ، جن میں ایم این ایز اور ایم پی ایز شامل ہیں۔ تفصیلات کے […]

اپوزیشن نے پہیہ جام ، شٹرڈاؤن اور لانگ مارچ، جلسو ں، مظاہروں کا شیڈول جاری کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 31 دسمبر تک تمام ارکان اسمبلی استعفے قائدین کے پاس جمع کروا دیں گے، حکومت کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی ہے، اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں […]

قومی اسمبلی سے استعفے اپوزیشن کو مہنگے پڑنے والے ہیں، وزیراعظم عمران خان کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کی پوزیشن میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے […]

حکومت گرانے کیلئے 150استعفے ناکافی ہیں، کم از کم کتنے اراکین اسمبلی کو مستعفی ہونا پڑے گا؟ اپوزیشن رہنما نےہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اعتزاز احسن کے مطابق قومی اسمبلی تحلیل کروانے کیلئے 150 استعفے ناکافی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے […]

ن لیگ کے 12سے 14ارکان استعفے دینے کو تیار پیپلز پارٹی نے اب تک کیا سوچا؟اہم انکشاف کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ن لیگ کے 12سے 14 ارکان استعفے دینے کو تیار۔ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے۔ کہ مسلم لیگ ن کے 12 سے 15 لوگ استعفیٰ دیں گے۔ جبکہ پیپلز پارٹی نے اس معاملے پر مشاورت […]

ن لیگ نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو صرف کتنے اراکین اسمبلی استعفے دیں گے؟ ن لیگ میں اندرونی انتشار کا انکشاف

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ن لیگ خود اندرونی انتشار کا شکار ہے، ن لیگ کے 12سے 15 لوگ ہیں جو استعفے دیں گے باقی نہیں دیں گے جبکہ پیپلزپارٹی نے توابھی تک استعفوں پرمشاورت ہی نہیں کی۔تفصیلات […]

پی ڈی ایم عسکری قیادت پر دبائو ڈالنے کیلئے کیا کرنے جارہی ہے، نامور صحافی نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کا دعویٰ ہے کہ پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کی آخری منزل اسلام آباد نہیں راولپنڈی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی صابر شاکر کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے […]

اسلام آباد دھرنے پر اتفاق ہو چکا ہے اب صرف عمران خان کے استعفے کا مطالبہ نہیں ہوگا بلکہ دو تین اور شخصیات۔۔۔ حامد میر کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد دھرنے پر اتفاق ہو چکا ہے۔ سینئر صحافی اور اینکرپرسن حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ جو وفاقی وزرا کہتے تھے کہ ن لیگ میں سے ش لیگ نکلے گی ان کے […]

اپوزیشن اراکین اسمبلی کی طرف سے اسمبلیوں سے استعفوں کی تیاری شروع، مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا اعلان‘ اپنا استعفی قیادت کو بجھوا دیا

سرگودھا(این این آئی)اپوزیشن اراکین اسمبلی کی طرف سے اسمبلیوںسے استعفوں کی تیاری شروع ہو گئی سرگودھا سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید نے اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپنا استعفی قیادت کو بجھوادیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی […]

استعفوں کا فیصلہ کریں یا پھر۔۔۔۔ حکومت نے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کر دی

ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں سے تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کیسز پر این آراو کے سوام تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پی ڈی ایم کو چاہیے کہ […]