پاکستان کے دیگر علاقوں میں کورونا کی شرح کم جبکہ کراچی میں خطرناک حد تک اوپر چلی گئی

کراچی (پی این آئی) ایک طرف جب پاکستان کے دیگر علاقوں میں کورونا کی شرح کم سے کم ہوتی جا رہی ہے تو ااس کے برعکس کراچی میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح 12 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی۔ محکمہ صحت کےسندھ کے مطابق […]

کورونا کی وجہ سے لگنے والی پابندیاں ختم نہیں ہوں گی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے پابندیاں ختم کرنے کی شرط کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کی وجہ سے عام شہریوں کی نقل و حرکت پر عائد پابندیاں ختم ہونے کے امکانات ابھی نظر نہیں آتے کوینکہ وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ جب […]

وزیراعظم صاحب حساب دیں، وزیراعظم عمران خان نے عالمی اداروں کی جانب سے موصول ہونیوالے کورونا فنڈز کا حساب مانگ لیا گیا

اسلام آباد/کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے حوالے سے عالمی اداروں کے فنڈز کا وزیراعظم سے حساب مانگ لیا، میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے […]

کورونا بھاگ رہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹے میں مثبت شرح3 ماہ میں سب سے کم

اسلام آباد (پی این آئی) اس کے باوجود کہ ملک میں ابھی تک متعدد علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہے اور تعلیمی ادارے بھی کہیں کہیں کھلے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 83 افراد انتقال کرگئے ہیں تاہم مجموعی طور […]

کورونا کا رونا، فیسوں کی عدم ادائیگی، درجنوں سکول مستقل طور پر بند ہو گئے، اساتذہ بے روزگار

سکھر (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایکشن کمیٹی نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ نئے آنے والے بجٹ میں پرائیویٹ اسکولز کے 25 فیصد طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کرے تاکہ غریب طلباء تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوسکیں۔چیئرمین آل […]

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب، کورونا ٹیسٹ منفی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ وزیرتعلیم شفقت محمود نے اپنے صحت یاب ہونے کی خبر ٹوئٹر پر دیتے ہوئے کہا اللہ کے فضل و کرم سے میں کورونا سے مکمل صحت یاب ہوگیا ہوں، میرے […]

بیرون ملک سے آنے والوں میں بھارتی، افریقی اور برطانوی وائرس کی تشخیص

کراچی(آئی این پی)بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 20دنوں میں مختلف ممالک سے آنے والوں 58مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،ان 20دنوں کے دوران کراچی پہنچنے والے مسافروں کے پی […]

کورونا ایس او پیز میں نرمی، ہفتے اور اتوار کو کون کونسی پابندیاں برقرار رہیں گی؟ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے بعد پابندیوں میں نرمی کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں واٹرپارکس، سوئمنگ پولز اورتفریحی مقامات کھولنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں تمام […]

مولانا طارق جمیل نے کورونا ویکسین کی شرعی حیثیت کے بارے میں رائے دے دی

لاہور (آن لائن) ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس سے بچا ئو کیلئے ویکسین لگوائی ۔اس موقع پر انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ویکسین کے بارے میں افواہیں بے بنیاد ہیں، تمام شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی […]

کیا واقعی چکن میں کورونا موجود ہے؟ فوڈ اتھارٹی نے بتا دیا

مکوآنہ (این این آئی ) مرغی کے گوشت میں ایڈینو اور کورونا وائرس کی موجودگی کا معاملہ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سائنٹیفک پینل نے مرغی سے انسانوں میں کورونا وائرس کی منتقلی کے امکان کو رد کر دیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈی جی فوڈ […]

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 407 کورونا کے مریض صحت یاب ہو گئے

لاہور (آن لائن)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 290089 مریض اب تک صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو واپس چلے گئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 407 کورونا کے مریض صحت یاب ہو گئے۔یہ بات سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ […]