پی ٹی آئی نے نگران حکومتوں کو ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے نگران حکومتوں کو ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے دائر کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں نگران […]

سستا روسی تیل کب آئیگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مئی کے دوسرے یا تیسرے ہفتے میں روسی تیل آنا شروع ہوجائے گا، روسی تیل آنے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

طلب کرنے پر وزیر اعظم سپریم کورٹ کو کیا جواب دیں گے؟ رانا ثناللہ نے حکومت کی حکمت عملی کھول کر رکھ دی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کا یہی رویہ رہا تو شاید 8اکتوبر کو بھی انتخابات نہ ہوں، انہوں نے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ سے رائے لیے بغیرالیکشن کمیشن کو الیکشن کیلئے فنڈز جاری کرنے […]

گھٹا ٹوپ اندھیرا، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

پاکستان میں ہر دور میں سیاست دانوں نے سختیاں برداشت کیں۔ جیل کی صعوبتیں اور مخالفین کے نشتر سہے لیکن انھوں نے آئینی حدود کبھی عبور نہیں کیں۔ سابق وزیراعظم و قائد نون لیگ میاں نواز شریف نے پاناما کیس میں اپنے ہی دور حکومت […]

بزدل آدمی لیڈر نہیں بلکہ کون ہوتا ہے؟ عمران خان نے نیا نام دے دیا

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو لیڈر ہوتا ہے وہ خوفزدہ نہیں ہوتا، بزدل آدمی لیڈر نہیں بنتا نواز شریف بن جاتا ہے، غیرت مند انسان کی معاشرے میں عزت بڑھ جاتی ہے، بے غیرت آدمی […]

144 واں مقدمہ، سب لندن پلان کا حصہ ہے، عمران خان نے نیا دعویٰ کر دیا

لاہور(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، یہ میرے خلاف 144 واں مقدمہ ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ […]

عمران خان کیخلاف 144مقدمات درج کروانے کا مقصد کیا ہے؟ خود ہی بتا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف 144 مقدموں کے انداراج کا مقصد اس لندن پلان پر عملدرآمد کرنا ہے جس کے تحت نواز شریف کو انتخابات سے قبل تحریک انصاف […]

سب سینئر رہنما پیچھے رہ گئے، پرویز الہیٰ عمران خان کے سب سے زیادہ قریب ہو گئے

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی میں سب سے آخر میں شمار اختیار کرنے والے چوہدری پرویز الہٰی پارٹی چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کے سب سے زیادہ قریب ہو گئے ہیں ۔۔۔۔۔ ٹکٹوں کی تقسیم میں مشاورت کے حوالے سے پارٹی کے سب […]

پنجاب میں الیکشن کے حوالے سے عمران خان اور چوہدری پرویز الٰہی کی اہم ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور پارٹی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی لاہور میں ملاقات ہوئی جس میں پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت ہوئی جبکہ سیاسی صورتحال پر گفتگو بھی ہوئی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران […]

قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں سپریم کورٹ کے 3 […]

پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ، حکمت عملی کیا ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی رہنماں کا اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری، مریم نواز سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی جبکہ ویڈیو لنک پر نواز شریف بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں ملکی سیاسی […]