کورونا کے حفاظتی اقدامات 100 فیصد ممکن نہیں ،تعلیمی اداروں کو کھولنے کی بڑی مخالفت کر دی گئی

لاہور(پی این آئی ) پنجاب ٹیچرز یونین نے سکول کھولنے کی فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا فیصلہ کورونا کو مدنظر رکھ کرکیا جائے،کورونا کے حفاظتی اقدامات 100فیصد ممکن نہیں بنائے جاسکتے، کورونا کے ساتھ ڈینگی کے بڑھنے […]

متحدہ عرب امارات و اسرائیل امن معاہدہ، بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

ریاض (پی این آئی) متحدہ عرب امارات ، اسرائیل سے امن معاہدے کے بعد سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں اسرائیل، فلسطین تنازع پر بات ہوئی ہے۔ دونوںرہنمائوں کے درمیان خطے […]

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالوں کے پھیپھڑوں میں کتنے ماہ بعد بھی نقصان کے اثرات باقی رہتے ہیں؟ نئی تحقیق نے پریشان کر دیا

ویانا(پی این آئی ڈیسک) کورونا وائرس کے صحت مند ہونے والے مریضوں پر اس وباءکے دیرپا منفی اثرات کے متعلق قبل ازیں کئی انکشافات کیے جا چکے ہیں۔ اب آسٹریا کے تحقیق کاروں نے بھی ایک ایسا نقصان بتا دیا ہے کہ سن کر لوگ […]

ہمیں نہ اسلحے کے نئے انبار سے مرعوب کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دھمکایا جاسکتاہے،آرمی چیف کی دشمن کو دو ٹوک انداز میں وارننگ

راولپنڈی(پی این آئی)میں نہ اسلحے کے نئے انبار سے مرعوب کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دھمکایا جاسکتاہے،آرمی چیف کی دشمن کو دو ٹوک انداز میں وارننگ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےدشمن کو دوٹوک اندازمیں وارننگ دیتے ہوئے کہا ہمیں نہ اسلحے […]

ہم پر کوئی دھمکی اثر انداز نہیں ہو سکتی، افواج پاکستان دشمن کی کسی بھی حرکت کا فوری جواب دینے کو تیار ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(پی این آئی)ہم پر کوئی دھمکی اثر انداز نہیں ہوسکتی، افواج پاکستان دشمن کی کسی بھی حرکت کافوری جواب دینےکوتیارہیں، آرمی چیف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےدشمن کو دوٹوک اندازمیں وارننگ دیتے ہوئے کہا ہمیں نہ اسلحے کے نئے انبار سے مرعوب کیا […]

15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ صوبائی حکومت نےاعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ صوبائی حکومت نےاعلان کر دیا، سندھ حکومت کی وزارت تعلیم نے 15 ستمبر سے صوبے بھر میں مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کے ترجمان […]

تعلیمی ادارے کھلنے کی حتمی تاریخ کا فیصلہ آج ہو گا، کیا ہو گا؟ اس کے علاوہ کیا اہم فیصلے ہوں گے؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)تعلیمی ادارے کھلنے کی حتمی تاریخ کا فیصلہ آج ہو گا، کیا ہو گا؟ اس کے علاوہ کیا اہم فیصلے ہوں گے؟ ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج […]

پاکستان نے یورپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، یورپی یونین کا پاکستان کی کامیابی کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی) یورپی یونین نے کورونا وائرس وبا کی روک تھام میں پاکستان کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں دن بدن بہتری ہونے لگی، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعدادصرف کتنی رہ گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بہتری کی جانب گامزن ہے اور اب تک تقریباً 96 فیصد مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 679 ہے جس میں سے 2 لاکھ 85 ہزار […]

پاکستان نے کورونا وائرس کیسے کنٹرول کیا؟دنیا بھر کے ماہرین بھی چکرا گئے

اسلام آباد (پی این آئی )دنیا بھر میں کرونا وائرس میں کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کرونا وائرس میں کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ پاکستان نے اللہ پاک کے رحم و کرم سے کرونا وائرس پر کنٹرول حاصل […]

نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم نے حکومت سے کورونا کیلئے ملنے والی عالمی امداد سے اپنا حصہ مانگ لیا

فیصل آبا د(این این آئی ) نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن پاکستان کے عہدیداروں نے پر یس کلب میں پر یس کانفرنس کر تے ہوئے حکومت سے مطالبہ کہا ہے کہ کر ونا وائر س کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان نجی اداروں کو […]