نواز شریف نے کیپٹن صفدر کو اہم ترین ٹاسک سونپ دیا

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے ناراض رہنماؤں کو منانے کے لیے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اپنے دورہ خیبرپختونخوا سے پہلے پارٹی کے اندر تمام دھڑے بندیاں ختم کروانا […]

سرکاری افسران سے متعلق ایک اور اہم فیصلہ

پشاور (پی این آئی) اعلٰی سرکاری افسران کے دفاتر اور تھانوں میں لائیو کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ، خیبرپختونخواہ بھر کے پٹوار خانوں، تحصیل دار، اے سی، ڈی سی، ڈی پی او، ڈی ایس پی آفسز اور تھانوں میں لائیو کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ […]

ملک میں ایک ہی دن میں دوسری مرتبہ شدید زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس

گلگت (پی این آئی) ایک ہی دن میں ملک میں دوسری مرتبہ زلزلہ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شام کو گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری […]

پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹیں گر گئیں، الیکشن سے پہلے بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور (پی این آئی) پشاور سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں عاصمہ عالمگیر نے کہا کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے، ان […]

مطالبات تسلیم کرو ورنہ۔۔۔۔ صوبائی افسران نے لمبی چھٹی پر جانے کی دھمکی دے دی

پشاور (پی این آئی) پانچ مطالبات کے پورے نہ ہونے پر صوبہ خیبر پختونخوا میں پروونشل مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) کے ملازمین نے لمبی چھٹی پر جانے کی دھمکی دے دی ہے۔۔۔۔۔ عرب نیوز ویب سائٹ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پروونشل مینجمنٹ […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بھاری اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر ایک ہزار 300 روپے بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے۔ آل […]

مہنگائی سے پریشان شہریوں کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر 41.90 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، ایک ہفتے میں 25 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، ایک ہفتے میں 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 13 اشیاء کی […]

مسلم لیگ (ن) میں آپسی اختلافات پر کیپٹن صفدر کا بیان آگیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کے صدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ پارٹی کی مثال ایک گھر کی ہے جہاں اختلافات ہوتے رہتے ہیں، سردار مہتاب اور ظفر اقبال جھگڑا کے آپس میں چھوٹے موٹے ایشوز پر اختلافات ہیں، […]

پاکستان کیلئے کروڑوں ڈالرز قرض کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا۔ 25 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے استعمال ہو گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]

صوبائی حکومتوں نے بھی سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلہ چیلنج کر دیا، کیا استدعا کی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان حکومت اور خیبر پختونخوا حکومت نے بھی فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔بلوچستان حکومت نے آرمی ایکٹ ، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی کالعدم دفعات بحال کرنے کی استدعا کی۔بلوچستان حکومت […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز وفاقی دارلحکومت اسلام آباد موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے […]