انتخابی مہم شروع، بلاول بھٹو نے ن لیگ کو مہنگائی لیگ اور شیر کو بلی قرار دے دیا

دیر بالا (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کو مہنگائی لیگ اور شیر کو بلی کہہ کر ن لیگ سے لفظی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کے اہم شہر دیربالا میں جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

ن لیگ لاہور میں صرف ایک سیٹ جیتنے کی پوزیشن میں ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ لاہور میں صرف سعد رفیق کی سیٹ جیتے گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں نگراں حکومت دراصل ن لیگ کی ہے، جو ن لیگی پالیسیوں پر […]

سابق سینیٹر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)ممتاز سیاسی شخصیت سابق سینیٹر وقار احمد خان بھی پاکستان مسلم لیگ ن کو پیارے ہوگئے۔پاکستان مسلم لیگ ن میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے، ممتاز سیاسی شخصیت سابق سینیٹر وقار احمد خان نے مسلم لیگ میں شمولیت کا […]

محکمہ داخلہ کا ہزاروں شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ نے 58 ہزار مشکوک قومی شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔       مشکوک قومی شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ صوبائی محکمہ داخلہ کی اسٹیرنگ کیمٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔دستاویز کے مطابق محکمہ داخلہ […]

چیف الیکشن کمشنر کو بھی عدالت میں طلب کیے جانے کا امکان

پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سے متعلق ریمارکس میں کہا کہ کیوں نہ ان کو عدالت طلب کر لیا جائے، اگر شفاف انتخابات نہیں کروا سکتے تو وہ آخر کس کام کیلئے ہیں۔       پی ٹی آئی ورکرز […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ مومیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔     خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک […]

صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی۔ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ 7 روز کیلیے کیا گیا ہے۔دفعہ 144 […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔ پیر کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم خشک اور سرد رہے گا، ساتھ ہی خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی مو سم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں […]

بارشیں یا دُھند؟ محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں […]

نواز شریف نے بلوچستان کا میلہ لوٹ لیا،ن لیگ کا اقتدار میں آنا اب یقینی ہوگیا؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی جاوید چودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے بلوچستان کا میلہ لوٹ لیا ہے۔ بلوچستان میں کلین سویپ کرنے کے بعد اقتدار میں آنے کے لیے انہیں زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ ن لیگ 2024 کے […]

نواز شریف کا بلوچستان کے بعد سندھ کی سیاست میں ہلچل مچانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے بلوچستان کے بعد رواں ماہ کے اختتام پر صوبہ سندھ کا رخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات قریب آنے کے ساتھ ہی ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں […]