مچھر کاٹنے سے کرونا وائرس ایک سے دوسرے شخص کو منتقل ہو سکتا ہے ؟ عالمی ادارہ صحت نے وضاحت کر دی

جنیوا (پی این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس (کووِڈ 19 ) مچھر کے کاٹنے سے نہیں پھیلتا۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ابھی تک نہ تو ایسی کوئی معلومات ملی ہیں اور نہ […]

ملک میں کرونا وائرس کا پہلا مریض جاں بحق، حکومت نے باقاعدہ تصدیق کر دی، مرحوم کی عمر کیا تھی اور کس ملک سے آیا تھا؟

مردان (پی این آئی) ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریض کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی، خیبرپختونخواہ کے شہر مردان سے تعلق رکھنے والا 50 سالہ سعادت خان کچھ روز قبل ہی سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر […]

کرونا وائرس سے متاثر ہونیوالوں میں سے 50 فیصد کی موت، یہ وائرس دنیا میں سب سے پہلے کب سامنے آیا تھا؟ عالمی ادارہ صحت کی ہوشربا رپورٹ جاری

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ 2012 اور 2013 کے دوران پوری دنیا میں کورونا وائرس کے چالیس کیسز کی تصدیق ہوئی تھی۔ عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے مطابق کوروناوائرس ماضی میں بھی سامنے آچکا ہےپریل 2012 […]

خون کے وہ دو گروپس جن کے حامل افرادمیں کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے، ماہرین کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) خون کے وہ 2 گروپس جن کے حامل افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا سب سے زیادہ خدشہ ہے، ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی اکثریت اے پازیٹیو اور اے نیگیٹیو بلڈ گروپس والے […]

کرونا وائرس کا خطرہ، آسٹریلیا میں ہونیوالا آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلا جائیگا یا نہیں؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

سڈنی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود فی الحال ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور منتظمین نے واضح کیا ہے کہ ایونٹ بدستور 18 […]

کرونا وائرس بے قابو، سرکاری محکموں میں19 مارچ سے کب تک تعطیلات ہو گئیں؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کرونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے سرکاری محکموں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔سندھ میں سرکاری ملازمین کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 19 مارچ سے 3 اپریل تک […]

کرونا وائرس کا خطرہ ، خواتین کو بھی مہنگا پڑ گیا تمام بیوٹی پارلرز بھی بند۔۔۔پابندی لگا دی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں، شادی ہالزاور دیگر پابندیوں کے بعد گھروں اور نجی مقامات پر تقاریب پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔جبکہ صوبہ بھرمیں بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں بھی بند رہیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان […]

کرونا وائرس کے باعث سائبرحملوں میں اضافہ ‘ معصوم شہریوں کو جال میں پھنسانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ لیا

اسلام آباد (پی این ائی) کرونا وائرس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز معصوم شہریوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرنا وائر س کی وبا پھیلنے کے بعد بہت سی کمپنیوں اور سرکاری دفاتر نے گھر سے کام […]

کرونا وائرس کا خدشہ، نادرا نے بھی نہایت اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے زائد المیعاد ہونے والے قومی شناختی کارڈز کی میعاد میں توسیع کر دی۔ نادرا ہیڈ کوارٹرز سے آج تمام علاقائی دفاتر کو ارسال کئے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ایسے […]

مجھ سے متعلق کرونا وائرس ٹیسٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایلیکس ہیلز

لندن(پی این آئی): پی ایس ایل فائیو میں کراچی کنگز کے بیٹسمین ایلیکس ہیلز کا کہنا ہے کہ مجھ سے متعلق کرونا وائرس ٹیسٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے انگلش کھلاڑی ایلیکس ہیلز […]

کرونا وائرس رحمت ہے یا آزمائش؟ جس نے ہمیں اللہ (عزوجل) کی جانب متوجہ کر دیا اور توبہ کی توفیق ہوئی، شاندار تحریر جو آپکو سوچنے پر مجبور کردے

قرآن کریم نے ناشکرے، تھڑ دلے، بے صبرے انسان کی نفسیات کے کئی اہم پہلو ہمارے لیے واضح کیے ہیں۔ جب وہ نعمتوں میں گھرا ہوا ہو تو اللہ کو بھول جاتا ہے، بڑے بڑے دعوے کرنے لگتا ہے، اپنی صلاحیتوں کے گن گانے لگتا […]