لاہور ہائیکورٹ نے رنگ روڈ منصوبے میں گرفتار سابق کمشنر راولپنڈی کی ضمانت منظور کرلی

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور کلیکٹر وسیم تابش کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس شہرام سرور […]

وزیراعظم عمران خان25دسمبر کو راولپنڈی رنگ روڈ کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (آئی این پی) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری کو راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے بارے میں ایک بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ […]

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید، کور کمانڈر راولپنڈی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی میجرجنرل (ر)حافظ مسرور احمد کی رہائش گاہ آمد

چکوال(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید اور کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی میجر جنرل ریٹائرڈ حافظ مسرور احمد کی رہائش گاہ آمد۔لیفٹینٹ جنرل فیض حمیداور لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے میجر جنرل ریٹائرڈ حافظ مسرور […]

گوجرانوالہ میں مظاہرین بدستور موجود، تعلیمی اور تجارتی ادارے بند، راولپنڈی، اسلام آباد میں معمول کی زندگی بحال، رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

گوجرانوالہ (پی این آئی) حکومت اور مذہبی تنظیم کے درمیان معاہدے کے باوجود گوجرانوالہ میں مظاہرین وزیر آباد اللّٰہ والا چوک پر موجود ہیں، اس مقام کے اطراف کے تعلیمی ادارے و تجارتی مراکز بند ہیں، چناب ٹول پلازہ کے قریب کھودی گئی خندق بھرنے […]

مظاہرین کا احتجاج۔۔ پشاور، راولپنڈی سے لاہور آنے جانے والی ٹرینوں کو متبادل روٹ سے چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ ریلوے نے مظاہرین کے احتجاج کے باعث پشاور، راولپنڈی سے لاہور آنے جانے والی ٹرینوں کو متبادل روٹ سے چلانے کا فیصلہ کرلیا، پشاور اور راولپنڈی سے آنے اورجانے والی ٹرینوں کو براستہ جنڈ، بسال، کندیاں، سرگودھا، سانگلہ ہل، […]

احتجاج کے باعث پشاور اور راولپنڈی سے لاہور کے درمیان ٹرینوں کا روٹ تبدیل

لاہور(آئی این پی)کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے احتجاج کے باعث ریلوے انتظامیہ نے پشاور اور راولپنڈی سے لاہور کے درمیان ٹرینوں کا روٹ تبدیل کردیا۔ترجمان ریلوے کے مطابق موجودہ حالات کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے پشاور اور راولپنڈی سے لاہور آنے اور جانے […]

سردی جلدی آ گئی، آج شام سے اتوار تک لاہور، راولپنڈی اسلام آباد تک شدید آندھی اور تیز بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج جمعے کے روز کی شام سے اتوار تک آندھی کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اج ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہوگا جس […]

وزیر داخلہ کا ایک اور تعلیم دوست اقدام، راولپنڈی کے وقار النسا ء کالج برائے خواتین کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا ایک اور تعلیم دوست اقدام ،راولپنڈی کے وقار النسا کالج برائے خواتین کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا ، آج جمعہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار باقاعدہ وقارالنسا کالج کو یونیورسٹی درجہ ملنے […]

زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے راولپنڈی سے فوجی ٹیمیں روانہ، زلزلے سے متاثرہ آبادی کے لیے ضروری خوراک اور شیلٹرز بھجوادیے گئے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آئی این پی ) سیکیورٹی فورسز زلزلے سے متاثرہ علاقے ہرنائی میں امدادی کارروائیوں کے لیے پہنچ گئی اور زلزلے سے متاثرہ آبادی کے لیے ضروری خوراک اور شیلٹرز بھجوادیے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

راولپنڈی کے علاہ پنجاب کے تمام اضلاع میں لاک ڈائون لگا دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کم ویکسینیشن شرح کے حامل اضلاع میں لاک ڈائون لگا دیا گیا، لاک ڈائون کا اطلاق یکم اکتوبر سے 15اکتوبر تک راولپنڈی کے علاوہ پنجاب کے تمام اضلاع میں ہو گا، مارکیٹ اور کاروباری مراکز رات 10 بجے تک کھلے […]

چوکوں ،چھکوں کی برسات، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا میلہ (کل)سے راولپنڈی میں سجے گا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کے ٹی ٹونٹی ستارے 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے،ایونٹ 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاونت […]