پیٹرول کی قیمتوں میں پھر 10روپے فی لیٹر اضافےکی خبر آگئی
اسلام آباد (پی این آئی) وعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت اور روپے کی گرتی قدر کے باعث حکومت کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔حکومت ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر رہی ہے۔92 نیوز […]