ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان میں حکومت کرنے کا فارمولا طے کر لیا

گلگت ( پی این آئی ) گلگت بلتستان حکومت کیلیے ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں فارمولہ طے پا گیا، نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت نے گلگت بلتستان میں حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا، قیادت نے گلگت بلتستان کے […]

انتخابی شیڈول جاری کرنا کس کا کام ہے؟ وضاحت کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد مستحکم حکومت کا قیام اولین معاشی ضرورت ہے۔اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ […]

ایک اور اہم حکومتی شخصیت کا اچانک استعفیٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر جدون نے اپنے عہدے سے ذاتی وجوہات بتا کر استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے اپنا استعفیٰ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو راضی کرلیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دئیے۔ نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو ویڈیو لنک پر اعتماد میں لیا۔ دونوں رہنماؤں کا اتفاقِ رائے سے معاملات بڑھانے پر اتفاق کیا۔مولانا فضل الرحمان نے فیصلوں پر اعتماد […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں نگران سیٹ اپ کے معاملے پر اتفاق ہوگیا، بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں انتخابی اصلاحات اور نگران سیٹ اپ کے حوالے سے اہم معاملات طے پا گئے۔ذرائع کے مطابق لیگی قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی دبئی میں ہونے […]

ن لیگ کا پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پنجاب بھر پور انداز میں انتخابی عمل کو آگے لے کر بڑھے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) پنجاب نے ضلع سے یو سی لیول […]

تحریک انصاف صرف کتنی سیٹیں نکال سکے گی؟ مبشر لقمان کی بڑی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن مبشرلقمان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف 35 سیٹیں نکال سکے گی ۔ ہم نیوزکے پروگرام ” ہم دیکھیں گے منصور علی خان کیساتھ” میں مبشر لقمان نے کہا کہ میں بہت بڑی پیشگوئی […]

فضل الرحمان کے بعد پی ڈی ایم کی ایک اور جماعت کا دبئی ملاقاتوں پر تحفظات کا اظہار

لاہور( آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بعد اتحاد میں شامل ایک اور جماعت نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی دبئی انفرادی سطح پر ملاقاتوں پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے وزیر […]

گلگت بلتستان اسمبلی نے نیا وزیر اعلیٰ منتخب کر لیا، تعلق کس جماعت سے ہے؟

گلگت (پی این آئی) حاجی گلبر خان کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ نئے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کا تعلق پی ٹی آئی کے فارورڈ بلاک سے ہے۔۔۔۔پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے رات گئے پریس کانفرنس میں […]

شیخ رشید پھر متحرک ہو گئے، نئی تاریخیں دے دیں

راولپنڈی (آئی این پی) شیخ رشید نے کہا کہ13پارٹیوں کابھان متی کاکنبہ عنقریب ایک دوسرے کا پوسٹمارٹم کرنے والا ہے۔ بیس تاریخ سیالٹی گنتی شروع ہو جائے گی اور بارہ اگست تک کٹی کٹا نکل آئے گا۔چوبیس کروڑ لوگوں کی خواہشوں کو پس پشت نہیں […]

وطن واپسی پر نواز شریف کیساتھ کیا سلوک ہوگا؟ ماہر قانون سردار لطیف کھوسہ نے واضح کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق گورنر اور قانون دان سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ آئین قانون کے مطابق نوازشریف واپسی پر اڈیالہ جیل جائیں گے۔       جیل میں پہلے وہ اپنی اپیل کا فیصلہ کروائیں گے، فیصلے کی روشنی میں ہی […]