قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائی نہ کریں، ورنہ پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا ڈر ہے، اوگرا نے عوام کو ڈرا دیا

اسلام آباد(آئی این پی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کی جانب سے جاری بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو قیاس آرائیاں قرار دیا گیا ہے، اتوار کو ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]

تھوک کر چاٹنے کا عمل شروع؟ پائلٹس کے منسوخ شدہ لائسنسوں کی بحالی کے لیے نظر ثانی بورڈ قائم کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نیمنسوخ شدہ لائسنسز کی بحالی کے لیے نظر ثانی بورڈ قائم کر دیا،تفصیلات کے مطابق ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے جوائنٹ سیکریٹری ایوی ایشن کی سربراہی میں 3رکنی نظر ثانی بورڈ قائم کیا گیا ہے، جو پائلٹس کے […]

’یہ کوئی تنظیم سازی نہیں بلکہ جمہوری جد و جہد ہے‘ طلال چوہدری کے طعنے کابلاول زرداری نے ایسا جواب دیا کہ لیگی رہنما کے چودہ طبق روشن ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) طلال چوہدری کے طنزیہ ٹوئٹ پر بلاول بھٹو کا ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کی جانب سے کیے گئے طنز پر جواب دیا ہے۔ بلاول بھٹو […]

سینیٹ الیکشن، نمبر گیم اور اخلاقیات دونوں پی ڈی ایم کے حق میں ہیں اپوزیشن کا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد( آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے اراکین کو خوفزدہ کرنے کیلئے کالز آ رہی ہیں حکومت چیئرمین سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئے اخلاقیات سے گر گئی ہے،وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ لینے کی […]

تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت نہیں ہے، چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین کے دونوں امیدوار پی ٹی آئی سے نہیں ہیں؟

اسلام آباد( آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدواروں کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ہے، پی ٹی آئی کے اکابرین کی دانشمندی […]

ن لیگ کے سینیٹرحافظ عبدالکریم کادعویٰ، واٹس ایپ کال کے ذریعے مجھ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹرحافظ عبدالکریم نے واٹس ایپ کال کے ذریعے دبائو ڈالنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مجھے دو ذمہ داران نے کہا سرکاری امیدوار کو سپورٹ کریں اور گیلانی کو سپورٹ نہ کریں،میں نے […]

کسی صورت میں سینیٹ کا چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین پی ٹی آئی سے نہیں ہوگا، صادق سنجرانی میرے سامنے قرآن پر حلف تک اٹھانے کو تیار تھے،بلاول بھٹو کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کل سینیٹ میں کٹھ پتلی سرکار کا مقابلہ کرے گی، الیکشن سے قبل ہی یہ طے ہوچکا ہے کہ کسی صورت میں سینیٹ کا چیئرمین اور ڈپٹی […]

تحریک انصاف کا شدید نقصان ہو گیا، اہم شخصیت حکومتی صفوں سے نکل کر اپوزیشن کیساتھ جا مِلی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نومنتخب سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن اراکین کی اکثریت کو دیکھ کر عمران خان کو شکست تسلیم کرلینا چاہیے۔سینیٹر شیری رحمان کی جانب سے پی پی پی سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ […]

گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر درجہ اول اور دوم کے گھی کی قیمت میں 5روپے اضافہ ہو گیا۔ درجہ اول کا گھی 5روپے اضافے سے270روپے جبکہ درجہ دوم گھی کی قیمت 5روپے اضافے سے255روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی۔واضح رہے […]

یوسف رضا گیلانی نے حکومتی بڑی اتحادی جماعت سے حمایت مانگ لی ‎

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے لیے متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کی حمایت مانگ لی۔سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی نے ایم کیوایم رہنماوں سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال […]

لیگی رہنما حمزہ شہباز اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، حکومت کے خلاف نئے معرکے کی تیاری

لاہور(پی این آئی)لیگی رہنما حمزہ شہباز اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، حکومت کے خلاف نئے معرکے کی تیاری، اپوزیشن کی پنجاب اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی نشست پر نظریں ہیں جس کے لیے حزبِ اختلاف نے حکومت کے خلاف نئے […]