سردار تنویر الیاس کی پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر عمر چیمہ سے ملاقات

لاھور (پی این آئی)وزیر اعلی پنجاب کے معا ون خصوصی اور پنجاب سرمایہ بورڈ اور تجارت کے چئیر مین تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر نائب صدر عمر چیمہ نے انکے افس ایون وزیر اعلئ میں […]

پی ٹی آئی کے اقتدار کا سورج انشااللہ طلوع ہونے کو ہے، بیرسٹر سلطان محمود نے چیلنج دے دیا

راولاکوٹ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدرورکن پاکستان تحریک انصاف مرکزی کورکمیٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اقتدار کا سورج طلوع ہونے کو ہے انشا ء […]

دن دیہاڑے چور موٹر سائیکل پر بکری لے اڑے

نوشہروفیروز(آئی این پی)چوری کی واردات کا سلسلہ جاری،دن دیہاڑے چور موٹرسائیکل پر بکری لے اڑے،بکری چوری کاواقعہ گائوں غلام قادر لغاری میں پیش آیا جہاںموٹر سائیکل پرسوار دو چور حسین بخش لغاری کی قیمتی نسلی بکری اٹھا کر فرار ہوگئے،بکری چوری کا پتہ چلنے پردیہایتوں […]

زکوۃ لینے والے مستحقین کو آسانی کیسے ہو گی؟ نظام کی تشکیل شروع کر دی گئی

پشاور( آ ئی این پی)چیئر مین صوبائی زکوۃ کونسل انجینئر فاروق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت زکوۃ کی تقسیم کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے اسی لئے زکوۃ کے نظا م مو مزید بہیر اور شفا ف بنا نے کے لئے […]

الیکشن کمیشن پر حکومتی دباؤ، وکلاء تنظیمیں الیکشن کمیشن کے حق میں میدان میں آ گئیں

اسلا م آباد(آن لائن)پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین خوشدل خان ،سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کے رکن سید قلب حسین نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ڈسکہ ضمنی انتخابات میں غیر جانبدارانہ […]

ہسپتالوں کی ملکیت کا تنازعہ، وفاق اور سندھ میں کشیدگی بڑھنے لگی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت مختلف حربوں سے اٹھارہویں آئینی ترمیم پر حملے کر رہی ہے۔ سندھ کے ہسپتالوں پر وفاق کا قبضہ سندھ کے اثاثوں پر ڈاکہ مارنے کے مترادف ہے۔ […]

براڈ بینڈ اور آپٹیکل فائبر کے 8 ارب روپے کے منصوبے منظور، مختلف اضلاع کے 75 لاکھ رہائشیوں کو سہولیات کی فراہمی ہوں گی

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے براڈ بینڈ اور آپٹیکل فائبر کے 8ارب روپے کے منصوبے منظور کر لیے،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سیکریٹری آئی ٹی و چیئرمین بورڈ شعیب صدیقی کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسل سروس فنڈ بورڈ آف ڈائریکٹرز […]

عوام کو کون پوچھتا ہے؟ بجلی 65 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی65 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی […]

تحریک انصاف کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا دعویٰ

پشاور( آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف صحیح معنوں میں ایک جمہوری سیاسی پارٹی ہے جس کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دوسری جماعتوں کے کارکنان اپنی پارٹیاں […]

چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد سیاسی ماحول تبدیل ہو گیا، وزیراعظم عمران خان اور آصف زرداری ایک پیج پر آگئے، سینئرصحافی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد آصف زرداری اور عمران خان ایک پیج پر آ گئے، پہلے صرف وزیراعظم عمران خان نواز شریف کے وطن واپس آنے کا مطالبہ کرتے تھے اب سابق صدر نے بھی یہی مطالبہ کر […]

صوبے بھر میں تعلیمی سرگرمیاں کا آغاز ہو گیا طلبا اور انتظامیہ کو ماسک اور سینی ٹائزر کی عدم فراہمی ؟

کوئٹہ(آئی این پی ) بلوچستان بھر میں تعلیمی سرگرمیاں کا آغاز ہو گیا۔ کوئٹہ کے سرکاری تعلیمی اداروں میں طلبا اور انتظامیہ کو ماسک اور سینیٹائزر کی عدم فراہمی کے باعث احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرانا مشکل ہو گیا۔ کووڈ 19 کے دوران کوئٹہ […]