عمران خان نے فوج کے ادارے پر خود کش حملہ کر دیا ہے،ایک شخص کو عہدے پر رکھنے کی خاطر پاکستان کی افواج کو پوری دنیا میں تماشا بنا کر رکھ دیا،مریم نواز

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب قانون بدلنے اور چیئرمین کو ایکسٹینشن دینے سے تم اپنے آپ کو احتساب سے نہیں بچا […]

کسی کی کیمرے میں تصویر سے قائد کی صحت بہت زیادہ اہم ہے، احسن اقبال کی ٹویٹ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم نوازشریف کی تصویر شیئر کی جس میں لکھا کہ قائد نواز شریف نے ماسک پہنا ہوا جبکہ ان کے گرد […]

10 ہزار تنخواہ کمانے والا کیا کھائے گا ؟ عوام کی جان لینے کے بجائے عمران نیازی استعفیٰ دیں،شہباز شریف

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو منی بجٹ کا تسلسل قرار دے دیا ۔بجلی کی قیمت میں 14 فیصد حالیہ اضافے کے بعد پٹرول مہنگا ہونے پر رد عمل میں […]

ہر نیا دن حکومت کی نااہلی کا ثبوت پیش کرتا ہے

لاہور(آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہر نیا دن پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کا ثبوت پیش کرتا ہے۔ بدھ کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں پارلیمنٹ میں […]

جتنا مرضی جادوئی گلاس اٹھا کر دائیں بائیں گھوم لیں کرپشن کا حساب دینا ہو گا،وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کا مریم نواز کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (آئی این پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جتنا مرضی جادوئی گلاس اٹھا کر دائیں بائیں گھوم لیں کرپشن کا حساب دینا ہو گا،مریم نواز کے پاس سیاسی طور پر کہنے کو کچھ نہیں بچا، اصل مقدمہ ان کا اپنا […]

’’جنتر منتر اتنا کامیاب ہے تو پیٹرول، ڈیزل، آٹا، سستا کریں‘‘ عمران خان اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں، مریم نواز کا الزام

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی کرسی پر قابض عمران کان جادو ٹونے سے 22 کروڑ عوام کا ملک چلا رہے ہیں،عمران […]

ملکی حالات کے پیش نظر الیکشن کبھی بھی ہو سکتے ہیں

سیالکوٹ(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہونا چاہیے،ملکی حالات کے پیش نظر الیکشن کبھی بھی ہو سکتے ہیں ، حکومت نے ابھی سے تیاریاں شروع کر دی ہیں کہ […]

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، ایک سیٹ تحریک انصاف جبکہ دوسری پر جیت کس کی ہوئی؟ تہلکہ خیز نتائج آگئے

مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر میں دو حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔ان دو سیٹوں میں سے ایک سیٹ پاکستان تحریک انصاف جبکہ دوسری سیٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے نام رہی۔     دونوں حلقوں […]

آزاد کشمیر ،ایل اے 3-ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کوبڑی فتح مل گئی

مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر ،ایل اے 3-ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کوبڑی فتح مل گئی۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے ایل اے 3 میرپور کی سیٹ ضمنی انتخاب میں اپنے نام کرلی ہے۔ایل اے 3 کی سیٹ پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلطان محمود نے خالی […]

عمران خان کا ہر چمچہ حساب ایسے مانگتا ہے جیسے وہ سبزی منڈی کا ٹھیکدار بھرتی ہوتا ہے

کراچی (آئی این پی) مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا کہ حسان خاور کو عثمان بزدار کی ترجمانی صرف نمائشی طور پر ملی ہے ، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ترجمان پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمی بخاری نے حسان […]

عمران خان اور انکی کابینہ کی ”ضمانت” کو تھوڑے دن رہ گئے ،تہلکہ خیز دعوے نے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد( پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کی چور کابینہ کی ”ضمانت” کو تھوڑے دن رہ گئے ہیں۔ عوام کو پتہ چلنا چاہیے کہ 3 سال میں عمران خان اور ان […]