حمزہ شہباز نے رہائی ملتے ہی پارٹی کو ٹیک اوور کر لیا؟ ڈسکہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ، لیگی کارکنان کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں ضمنی انتخاب کا سیاسی بخار ابھی کسی طور اترنے میں نہیں آرہا۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ فروری کے وسط میں ہونے والے ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 کے انتخاب کو الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے الزامات اور […]

مولانا فضل الرحمان اپنے بیٹے کو جانشین بنانا چاہتے ہیں، بڑا الزام لگ گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اگر ووٹ کی عزت پر یقین رکھتے تو پاکستان میں ہوتے، مریم نواز اور بلاول جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی […]

حکومت کیخلاف لانگ مارچ کب شروع ہو گا اور کب اسلام آباد پہنچے گا؟ پی ڈی ایم کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان ڈیموکرٹیک مومنٹ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی پی ڈیم ایم کے متفقہ امیداوار ہوں گے ،لانگ مارچ 26مارچ ہوگا ،30مارچ کو تمام قافلے اپنی منزل مقصود فیض آباد پہنچنا شروع ہوجائیں گے ،مارچ کے قیام […]

عام طور پر سینیٹ الیکشن میں ایک ووٹ کی قیمت دو کروڑ لگتی تھی مگر اس بار ایک ووٹ کی قیمت کیا لگائی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلے سینیٹ الیکشن میں ریٹ دو کروڑ ہوتا تھا اس دفعہ ریٹ آٹھ کروڑ تھا ۔ سینیٹ الیکشن میں ہمارے 17 لوگ ٹوٹے جن میں سے 12 یا 13 نے پیسے لیے۔ عمران خان […]

چئیرمین سینیٹ بننے کیلئے کوششوں میں یوسف رضاگیلانی کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم ترین جماعت نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے چیئرمین سینیٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کی امیدوار چیئرمین سینیٹ کی منظوری دے دی ہے، […]

سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ، پی ڈی ایم میں بڑے اختلافات، تمام جماعتیں اپنے اپنے امیدوار لے کر سامنے آ گئیں

اسلام آباد ( آن لائن)پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جے یو آئی (ف) نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ مانگ لیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے حکومت کا ساتھ چھوڑنے پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ ایم کیو ایم دینے کی تجویز پیش […]

اعتماد کا وو ٹ حاصل کرتے ہی پی ڈی ایم نے حکومت کیخلاف نیا محاذ کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی ،آپ کا اسپیکر کب تک کرسی پر ہے،تحریک عدم اعتماد کب ہوگا، کہاں اور کس کے خلاف ہوگا ، یہ فیصلے پی ڈی ایم […]

عمران خان آج اسمبلیاں توڑ دیتا ہے تو ہم۔۔۔سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت کو پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان آج اسمبلیاں توڑ دیتا ہے تو ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے سینیٹ الیکشن میں جیت پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ یوسف […]

پانچ ووٹوں کی برترین کافی نہیں، یوسف رضا گیلانی کو مزید کتنے ووٹ ملنے چاہئیں تھے؟ سابق صدر پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی 5 ووٹوں سے جیت کم ہے، ہماری جیت 20 ووٹوں سے ہونی چاہیے تھی۔انہوں نے سینیٹ الیکشن میں جیت پر اظہار مسرت […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، یوسف رضا گیلانی کو فتح ملتے ہی وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا، بصورت دیگر تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے، ا نہوں نے کہا کہ عمران خان اسپورٹس مین ہیں، شکست تسلیم کریں، عدم اعتماد اور لانگ مارچ کا آپشن موجود ہے، ، جعلی حکومت […]

مسلم کانفرنس پٹڑی پر چڑھ چکی ہے، اس کے بغیر کوئی جماعت حکومت نہیں بنا سکتی، جماعت کے تین بڑوں کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر ریاست و وزیر اعظم آزاد کشمیر، مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ،سالار جمہوریت سردار سکند رحیات خان، سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان، سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے مشترکہ پر یس کانفرنس میں کہا ہے کہ […]