بجٹ جھوٹ کا مجموعہ، جعلی اعدادوشمار کا پلندہ فیس بک اور ٹویٹر صارفین کو متاثر کرنے کیلئے بنایا گیا، اپوزیشن

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنمائوں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مولانا اسعد محمود، عائشہ غو ث پاشا و یگر نے حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے […]

خبردار! اگر کسی نے اس نالائق حکومت کیلئے “ریاست مدینہ” کا لفظ استعمال کیا!‎‎

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ مالی سال بجٹ اور حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جب تک این ایف سی ایوارڈ نہیں دیں گے تب تک ہر بجٹ غیر آئینی ہوگا،اگر […]

عمران خان یہ نہ سمجھیں کہ گالم گلوچ اور بدتمیزی کروا کر وہ بچ جائیں گے، بلاول بھٹو

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان یہ نہ سمجھیں کہ گالم گلوچ اور بدتمیزی کروا کر وہ بچ جائیں گے، صرف ایک سال میں عام آدمی کی آمدنی میں 17 فیصد کی کمی […]

حکومت زیادہ خوش نہ ہو، ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لینے کے بعد اپوزیشن کا ایسا اعلان کہ وزیراعظم بھی اپنا سر پکڑ لیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت خوش نہ ہو، اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلیے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک واپس لے رہے ہیں، اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ن لیگ مریم […]

آزاد کشمیر الیکشن 21 بلاول بھٹو نے مزید6 امیدواروں کی منظوری دے دی

اسلام اباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ پر حصہ لینے والے مزید چھ درخواست گذار امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی ہے، مزید […]

سرکاری ملازمین کی بڑی پریشانی ختم ہو گئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کا انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) کا مطالبہ مسترد کردیا۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ میں ملکی تاریخ کی […]

واحد صوبہ جہاں مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25ہزار مقرر کر دی گئی

کراچی ( پی این آئی) سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافے کی منظوری دے دی ، مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے […]

خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کردیا گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئراور اسیررہنما سیدخورشید احمدشاہ کے نوجوان بھتیجے کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں،خورشید شاہ اور ان کے بیٹے فرخ شاہ کو دو روز کے لیے پیرول پر رہا کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے اسیر رہنما خورشید […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! خورشید شاہ شدید غم سے نڈھال

کراچی (نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے کا کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ رہنما پی پی خورشیدشاہ کے بھتیجے غلام مرتضیٰ شاہ کراچی کے اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔33 سالہ غلام مرتضی شاہ […]

عمران خان نے عوام کے استعمال کی کوئی چیز نہیں چھوڑی جس پر ٹیکس نہ لگایا ہو، بلاول

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھتو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے عام آدمی کے استعمال کی کوئی ایسی شے نہیں چھوڑی جس پر ٹیکس نہ لگایا ہو۔اپنے بیان میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول […]

عمران خان !ہماری حکومت آنیوالی ہے تمہیں نہیں چھوڑوں گا، بلاول پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خورشید شاہ کے بیٹے کی گرفتاری پر شدید برہم ہوگئے ،میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کارکن کا بیٹا گرفتار کیا تو تمہارا بیٹا گرفتار کروں گا،فرخ شاہ اتنا معصوم ہے کبھی […]