واحد صوبائی حکومت جس نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 کی بجائے 25 فیصد اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس نہیں پورے تیس فیصد اضافہ، عوام کی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا مطالبہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے […]

فردوس عاشق اعوان تھپڑ مارنے کے بعد میری پیچھے بھاگی، دروازہ بند کرکے جان بچائی: عبدالقادر مندوخیل

لاہور( آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جانب سے ٹی وی ٹاک شو میں تھپڑ مارنے کے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹیکے رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل نے بتایا کہ فردوس عاشق اعوان ان […]

حکومت اہم قانون سازی میں اپوزیشن کی رائے کا حق چھین رہی ہے، بلاول زرداری

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بڑی اہم قانون سازی ہورہی ہے اس پر اپوزیشن کی رائے سننا ضروری ہے پاکستان کے مفاد پر اپوزیشن اور […]

عبدالقادر مندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کو معاف کرنے کیلئے شرط عائد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ شب سینئر صحافی جاوید چوہدری کے پروگرام میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر مندوخیل کے مابین تلخ کلامی ہوئی اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی قادر […]

بلاول بھٹو کی براہ راست نواز شریف پر تنقید، وزیر اعظم رائے ونڈ کا ہو تو ۔۔۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہےکہ بیانات سے واضح ہے کہ وزیراعظم کا کوئی تعلق عام آدمی سے نہیں، وزیراعظم کہتےہیں مشکل وقت ختم ہوگیا ، اے ٹی ایمز کےلیے مشکل وقت ختم ہوا ہوگا، بجٹ […]

آئندہ سال اقتصادی ترقی کی شرح 5 فیصد تک ؟؟؟؟؟؟؟ حماد اظہر کا دعویٰ

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئندہ سال اقتصادی ترقی کی شرح 5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے ۔جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ ملک کی معاشی رفتار […]

آٹا اور چینی کیسے مہنگی ہوئی؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے فی کس آمدنی زیادہ دکھانے کیلئے پرانی مردم شماری کا استعمال کیا، حکمرانوں کے جھوٹ کا پول کھل چکا، گندم اور گنے کی ریکارڈ […]

آنے والا دور کس جماعت کا ہو گا؟ اقتدار کس کو سونپنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں؟ بڑا دعویٰ آگیا

کوئٹہ(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاست کی وجہ سے نہ صرف ملک بلکہ جمہوریت کا نقصان ہوا اور پارلیمنٹ کمزور ہوئی، بلوچستان حکومت عوام کے مسائل حل […]

فریال تالپور سے شاہین کوثر ڈار کی زیر قیادت سوشل میڈیا ونگ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) فریال تالپور انچارج سیاسی امور پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و انچارج سوشل میڈیا ونگ پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر شاہین کوثر ڈار کی زیر قیادت سوشل میڈیا ونگ کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر […]

مریم شریف کو جواب دہ ہیں نہ میاں صاحب کو، شہباز شریف جو کہیں گے، ان کے بیانیے کو مسلم لیگ کی پالیسی سمجھیں گے، بلاول بھٹو

حیدرآباد(آن لائن) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف ہیں، شہبازشریف جو کہیں گے، ان کے بیانیے اور مؤقف کو مسلم لیگ کی پالیسی سمجھیں گے اوراس پرسیاست کریں […]