باجوڑ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

باجوڑ (پی این آئی)باجوڑ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ۔۔۔۔۔۔۔۔باجوڑ میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر عبدالرحمٰن کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈاکٹر اور ڈرائیو زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمٰن فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے فوری پشاور منتقل […]

بارشیں ہوں گی یا موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ صبح اور رات میں بعض مقامات پر دھند پڑنے کا امکان ہے، چند مقامات پر […]

تحریک انصاف نے حمایت یافتہ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین نے خیبر پختونخوا سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی، سابق وزیر دفاع پرویز خٹک ایک قومی اور دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے امیدوار ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین نے قومی اسمبلی کیلئے 17 اور […]

بارشوں کا امکان ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے جنوری میں بارشیں نہ ہونے کی پیش گوئی کردی جبکہ خشک سردی اور دھند کا سلسلہ برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں خشک سردی کی شدت برقرار رہے گی مگر بارشوں کا فی الحال […]

محکمہ موسمیات نے برفباری کی پیشنگوئی کر دی، میدانی علاقوں میں بارش ہوگی یا نہیں؟ بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم صبح اور رات کے اوقات میں بعض مقامات پر دھند پڑنے کا امکان ہے۔ […]

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے والوں کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی )ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں 5ہزار121 امیدوار میدان میں ہیں،قومی اسمبلی کی نشستوں کی دوڑ […]

پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں نے کیا حلف اٹھا لیا؟

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے امیدواروں نے مختلف انتخابی نشان الاٹ ہونے کے بعد آزاد حیثیت سے انتخابی مہم کے دوران امیدواروں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اپنی وفاداری ظاہر کرنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے۔۔۔۔ […]

بارشیں اور برفباری۔۔؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔     تاہم صبح اور رات کے اوقات میں شدید دھند کا امکان ہے، خیبرپختونخوا کے […]

چار بڑی سیاسی جماعتیں بیشتر حلقوں پر امیدوار ڈھونڈنے میں ناکام

پشاور(پی این آئی)کس صوبے میں چار بڑی سیاسی جماعتیں بیشتر حلقوں پر امیدوار ڈھونڈنے میں ناکام؟۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا میں چار بڑی سیاسی جماعتیں بیشتر حلقوں پر امیدوار کھڑے نہ کر سکیں۔سابق وفاقی وزیرپرویز خٹک کی سربراہی میں بننے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز قومی اور […]

تحریک انصاف کا خفیہ ’پلان سی‘ کیا ہوگا؟ پی ٹی آئی سینیٹر نے آخرکار بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے الیکشن کے حوالے سے اپنی پارٹی کا پلان سی بتادیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے سینیٹر ہمایوں مہمند نے موبائل […]

شدید سردی کی لہر۔۔ کہاں کہاں بارشیں اور برفباری ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا، صبح اور رات کے اوقات میں چند مقا مات پر دھند اور بعض مقامات پر […]