اِن ہائوس تبدیلی لائیں، لانگ مارچ نہ کریں، اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پی ڈی ایم کو رائے دیے جانے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)اسٹیبلشمنٹ کی ایک وقت میں یہ رائے رہی کہ آپ اِن ہاؤس تبدیلی لائیں اور لانگ مارچ کی طرف نہ جائیں،لیکن پی ڈی ایم کی قیادت نے اسے تسلیم نہیں کیا، سینئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا دعویٰ ۔تفصیلات کے مطابق نجی […]

مولانا فضل الرحمان کے پاس سیاست کیلئے کوئی ایشو نہیں تو پی ڈی ایم اے کو استعمال کررہے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان کے پاس اب کوئی ایشو ہے نہیں جس پر سیاست کریں تو اب پی ڈی ایم اے کو اپنی سیاست کے لئے استعمال کررہے ہیں، پوری قوم جانتی […]

بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم سے لانگ مارچ سے قبل استعفے دینے کا مطالبہ

کراچی(آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) سے لانگ مارچ سے قبل استعفے دینے کا مطالبہ کر دیا تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے ملک میں فی الفور صاف و شفاف الیکشن کرانے […]

پی ڈی ایم نہ استعفیٰ دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا، حافظ حسین احمد

اسلام آباد/کراچی/ کوئٹہ(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نہ استعفیٰ دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا، شہباز شریف کا مزاحمت اور مفاہمت سے انکار درحقیقت نواز شریف کے بیانیہ سے انکار […]

پی ڈی ایم نہ استعفے دے گی اور نہ لانگ مارچ ہو گا، مولانا فضل الرحمٰن کا ریموٹ کہاں سے کنٹرول ہورہا ہے؟ پرانے ساتھی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) نہ استعفے دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا، شہباز شریف کا مزاحمت اور مفاہمت سے انکار درحقیقت نواز شریف کے بیانیہ […]

بلاول بھٹو کی مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم پر شدید تنقید، ملک میں جلد از جلد نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ

کشمور(پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے مسلم لیگ(ن)کے بعد عمر ا ن خان کی کارکردگی بھی دیکھ لی ہے ، عوام سلیکٹڈ حکومت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی، ملک میں اس وقت تاریخی […]

پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ بھی استعفوں سے کترانے لگی، پی ڈی ایم اجلاس میں تحفظات کا اظہار

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن بھی پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے سے کترانے لگی ہے۔معروف صحافی نعیم اشرف کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے اجلاس میں اسمبلیوں سے استعفوں پر ن لیگ نے تحفظات […]

پی ڈی ایم بڑھکیں نہ مارے، سڑکوں پر آکر دکھائے، فیاض الحسن چوہان نے چیلنج دے دیا

لاہور (آئی این پی ) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی بڑھکیں سن سن کر عوام کے کان پک چکے ہیں۔ حکومت مخالف بڑھکیں بلاول زرداری اور بیگم صفدر مارتے تھے۔ ایک بیان میں […]

پی ٹی آئی رہنما نے پی ڈی ایم کو صرف ڈی ایم یا ڈیزل موومنٹ قرار دے دیا

کراچی (آئی این پی ) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر سیاسی دہشتگرد کو عدالت پیش ہونا پڑا ہے،عدلیہ پر اعتماد ہے اور ہم خود کو بے قصور ثابت کریں گے،پہلے جو پی ڈی ایم تھی […]

پی ڈی ایم میں اختلافات، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی ایک پیج پر آگئیں، مولانا فضل الرحمٰن کی مخالفت کر دی

کراچی (پی این آئی) پی ڈی ایم کراچی جلسے میں ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں سب خواتین بھرپور شرکت کریں گی، مسلم لیگ ن نے جے یو آئی رہنما کے پی ڈی ایم جلسے میں خواتین کو شرکت کی اجازت نہ دینے کے بیان کو مسترد […]

اب وقت آگیا ہے پارلیمنٹ سے نکل کر میدان میں آیا جائے ، مولانا فضل الرحمان کا پی ڈی ایم اجلاس میں ایک بار پھر بڑا مطالبہ

کراچی (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خواتین کو آج (اتوار کو ) کراچی میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی اجازت دے دی اور کہاکہ انہیں عزت کے ساتھ پوری […]