ریٹرننگ افسر کے سامنے شیخ رشید کی پیشی، اڈیالہ جیل حکام کا سخت فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل حکام نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ این اے 62 کے ریٹرننگ افسر کی جانب […]

شیخ رشید کو رات گئے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا۔۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچایا گیا۔شیخ رشید کو مری کی مقامی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنےحکم دیا تھا۔ آصف […]

مجھ پر کوئی کیس نہیں ، اس کے پیچھے فیس ہے ، مری میں شیخ رشید کی دہائی، میرے گھر میں ڈکیتی کی ہے ، سامان لوٹ لیا گیا ہے

مری (آئی این پی )سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مجھ پر کوئی کیس نہیں ، اس کے پیچھے فیس ہے ، کیس کچھ نہیں میرے گھر میں ڈکیتی کی ہے ، میرے گھر کے سامان لوٹ […]

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو جیل کے کس سیل میں رکھنے کا اعلان کر دیا؟ شیخ رشید حوصلہ کریں رونا دھونا بند کریں، برداشت کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی واپسی کی تاریخ خود ہی دیں گے، ان کی تیاری مکمل ہے، نواز شریف کے بغیر الیکشن میں جانے سے نقصان ہو گا، ان کا پاکستان میں موجود […]

کل رات اہم شخصیت سے ملنے کا کہا گیا،شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہےکہ رات انہیں ایک اہم شخصیت سے ملنے کا کہا گیا جس پر انہوں نے ملاقات سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر […]

شیخ رشید کا جیل سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ، کونسے حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے؟

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا، وہ قلم دوات کے نشان پر ضمنی الیکشن لڑیں گے۔ سابق وزیر داخلہ سے اڈیالہ جیل […]

شیخ رشید کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت مسترد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد نے شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی۔سیشن کورٹ اسلام آباد نے شیخ رشید کی ضمانت کی درخواست پر […]

شیخ رشید کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، کس مرض میں مبتلا ہیں؟

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا اڈیالہ جیل کے ڈاکٹروں نےایک مرتبہ پھر معمول کا طبی معائنہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا اڈیالہ جیل میں مکمل میڈیکل چیک اپ کیا گیا جس […]

شیخ رشید کو ان کا پسندیدہ کھانا نہ مل سکا، اڈیالہ جیل انتظامیہ نے گھر سے آیا کھانا واپس بھجوا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے شیخ رشید احمد کا پسندیدہ کھانا گھر واپس بھجوا دیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے لیے گھر سے آیا ان کا پسندیدہ کھانا واپس بھیج دیا گیا۔ اڈیالہ جیل انتطامیہ […]

اڈیالہ جیل سے شیخ رشید کے متعلق تشویشناک خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی عدالت کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر […]

شیخ رشید نے میرے پیسے نہیں لوٹائے میری بددعا لگی ہے، ن لیگی رہنماکا حیران کن دعویٰ

ٹوکیو(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے جاپان میں صدر ملک نور اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے حق کے پیسے مانگنے پر شیخ رشید نے مجھ پر دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ بنوایا ، شیخ رشید کو میری بد دعا لگی […]