شیخ رشید کی لاہور بھٹہ چوک میں ڈھابے پر کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل

لاہور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھٹہ چوک لاہور کے ڈھابہ پر دوپہر کا کھانا کھایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔شیخ رشید کی جانب سے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لاہور بھٹہ چوک میں […]

سپریم کورٹ نہ صرف انتخابات کی تاریخ دے گی بلکہ چوروں کو جیلوں میں بھی بند کرے گی، شیخ رشید نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پولیس کے پاس موجود میرے موبائل میں 95فیصد صحافیوں کے نمبر ہیں جبکہ 5فیصدنمبر ان لوگوں کے ہیں جومجھ سے تحقیقات کررہے تھے ، دوران حراست مجھ پر کوئی تشدد نہیں ہوا ، […]

عمران خان نے شیخ رشید کو رہائی کے بعد کیا تحفہ دیدیا؟ شیخ رشید سامنے لے آئے

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو رہائی کے بعد سگار کا تحفہ دے دیا۔شیخ رشید رہائی کے بعد آج عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک پہنچے۔ عمران خان نے شیخ رشید کی خیریت […]

عمران خان کے قتل کی سازش کا زرداری پر الزام، شیخ رشید پر فرد جرم عائدکرنےکی تاریخ مقررکر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کےڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام کےکیس میںسابق وزیر داخلہ شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تاریخ مقرر کردی ہے۔۔۔آج اسلام […]

جیل بھی شیخ رشید کو خوفزدہ نہ کرسکی، ایک بار پھر بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) شیخ رشید نے جیل بھرو تحریک میں سب سے پہلے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے گرفتاری دیں یا نہ […]

شیخ رشید نے اعلانِ جنگ کر دیا

لاہور (پی این آئی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج سے ظلم کے خلاف اعلان جنگ ہے، ہارتا وہ ہے جو ہار مانتا ہے، موت کے منہ سے بھی کامیابی کو چھین کر رہیں […]

پندرہ دن سسرال میں، میرے فون، گھڑیاں، میرے پیسے واپس پہنچا دو ورنہ ۔۔۔۔ شیخ رشید نے خبردار کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے فون اور پیسوں کی واپسی کیلئے مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میرے فون، گھڑیاں اور پیسے واپس پہنچا دو ورنہ […]

شیخ رشید کو جیل سے رہائی مل گئی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر جیل سے رہا کردیا گیا ہے ۔شیخ رشید کو آصف زرداری پر کالعدم تنظیم کو پیسے دینے کا الزام لگانے پر گرفتار کیا گیا تھا ۔ رہائی کے […]

شیخ رشید کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری پر عمران خان کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے درخواستِ ضمانت پر […]

شیخ رشید کی ہمشیرہ کی درخواست منظور کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) شیخ رشید کی لال حویلی کا ایک یونٹ متروکہ وقف املاک نے ڈی سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یونٹ ڈی سیل ہونے کے بعد لاہور ہائیکورٹ پنڈی بنچ نے یونٹ ڈی 156 سیل کرنے کے خلاف شیخ رشید کی ہمشیرہ عابدہ […]

شیخ رشید کی کس سے ملاقات کرائی گئی؟ بھتیجے راشد شفیق کا دعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں جوڈیشل ریمانڈ پر بند سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی گزشتہ شام کس سے ملاقات کرائی گئی ہے؟ اس حوالے سے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ مری سے واپسی پر رات […]