مجھے آئی ایم ایف کو ڈیل کرنا آتا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جیسے ہی نوازشریف کا علاج مکمل ہوگا وطن واپس آ جائیں گے ، جس طرح مریم نواز کو انصاف ملا ہے امید ہے نوازشریف کو بھی انصاف ملے گا،تقاریر سے لگ […]

پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان اسمبلی اپنی تنخواہیں لے رہے ہیں یا نہیں؟ وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا بیان غلط نکلا

اسلام آباد(پی این آئی)سیاست دان علی حیدر زیدی نے کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےایم این ایز کو اپریل کے بعد قومی اسمبلی سے تنخواہیں اور الاؤنسز نہیں ملے۔ان کا یہ بیان درست ہے۔27 ستمبر2022 کو پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول […]

اسحاق ڈار کے آتے ہی حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کر دی ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عہدہ سنبھالا تو دو ہفتے بعد ہی اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں آ گئیں، خود کو اپنے عہدے پر غیر محفوظ سمجھتا تھا، اس لیے دو تین ہفتے بعد ملاقات کا […]

اسحاق ڈار نے آتے ہی آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کردی، مفتاح اسماعیل کا دعویٰ

کراچی ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنماء کے رہنماء اسحاق ڈار کے بطور وزیر خزانہ حکومت میں شامل ہوتے ہی آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کا انکشاف ہوگیا۔   سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنماء مفتاح […]

عمران خان کی کال سے حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، پی ٹی آئی سینئر رہنما کا مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سمیت حکمرانوں کی عمران خان کی کال سے ٹانگیں کانپ رہی ہیں،پریس کانفرنس کے فوری بعد عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہوئے،عمران خان کو […]

آڈیو لیک عمران خان اور اس کے کوچ کی کارستانی ہے، مریم نواز نے نام لیے بغیر بڑا الزام لگا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ جس کا نام عمران خان ہے اس شخص کا میں نام لینا بھی پسند نہیں کرتی، یہ وہ شخص ہے جسے میں اپنے گھر کے باہر […]

الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، تعیناتی ہو گی یا تنزلی یا چھاؤنی ڈالنی ہے، فیصلے 15 نومبر تک ہو جائیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سائیفر جلایا نہیں، ابھی چرایا ہے، جو وزارت خارجہ سے مل جائے گا۔شیخ رشید نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ سامراجی ایمبسڈروں کے گھر جاتے ہیں اور ان […]

وزیر اعظم ہاؤس سے آڈیو لیکس، بنی گالہ میں مقیم شخصیات سے پوچھ گچھ کا اشارہ دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کے حوالے سے بنی گالہ میں مقیم شخصیات سے پوچھ گچھ کا اشارہ دے دیا گیا ہے ۔ ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس پر بنی گالہ میں بھی […]

جو مرضی آڈیو نکال لیں سائفر ایک حقیقت ہے، سازش کی تحقیقات ہونا لازمی ہو گئی ہے، دوسری آڈیو لیک ہونے پر پی ٹی آئی کا پہلا رد عمل آ گیا

فیصل آباد (آئی این پی )سابق وزیر مملکت اور تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جو مرضی آڈیو لیک نکال لیں سائفر ایک حقیقت ہے ،عمران خان نے ملکی مفاد میں ذمہ داری کا ثبوت دیا۔ جمعہ کو فرخ حبیب […]

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں واضح کمی کا اعلان کر دیا، عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے کمی کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ کے اعلان کے مطابق پٹرول کی […]

امریکی سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیکس، سابق وزیراعظم پر آرٹیکل 6لگانے پر غور شروع

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی فریحہ ادریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے حکومتی زرائع کے مطابق حکومت امریکی سائفر کے معاملے پر عمران خان پر حکومت آرٹیکل 6 لگانے پر غور کر رہی ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران […]