الحمد اللّہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیالیکن عامر لیاقت حسین کی کرونا سےحالت کیسی ہے ؟ سیدہ طوبی عامر کا اہم پیغام جاری

کراچی (این این آئی)گزشتہ دنوں عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہونے والی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔اس حوالے […]

کورونا کی دوسری لہر، 24 گھنٹوں ے دوران ڈھائی ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار، اور 36 افراد جان سے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر، 24 گھنٹوں ے دوران ڈھائی ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار، اور 36 افراد جان سے گئے، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید36 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 ہزار738 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل […]

وزیراعظم عمران خان کی محنت رنگ لانے لگی، ملکی معیشت ٹریک پر آگئی، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و پیداوار اسد عمر نے کہا ہے کہ مسلسل چوتھے ماہ بھی پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ سرپلس میں رہا ، ہم جب حکومت میں آئے تو اس وقت ماہانہ 2 ارب ڈالر کرنٹ اکاونٹ خسارے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، صورتحال تشویشنا ک ہوگئی، ملک میں لاک ڈائون نافذ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، صورتحال تشویشنا ک ہو گئی،ملک میں لاک ڈائون نافذ ہونے کا خدشہ۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 ہزار 547 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، سکولوں کو بند کرنے کے بعد بچوں پر ایک اور پابندی عائد کرنے کی تجویز دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) کابینہ کمیٹی برائے انسداد کرونا میں سکولوں کو بند کرنے پر تفصیلی غوروخوض کیا گیا،سکول بند کرنے کیساتھ بچوں کے گھرسے غیر ضروری نکلنے پر بھی پابندی عائد کرنے کی تجویز دیدی گئی ۔صوبائی وزیر قانون کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی برائے […]

حکومت کی اینٹی کرپشن مہم ،تحریک انصاف حکومت نے صرف ڈھائی سال میں کتنے ارب روپے کی ریکوریاں کر لیں؟ شاندار تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں اینٹی کرپشن کی مہم کے دوران صرف 27 ماہ میں مجموعی طور پر 206 ارب روپے سے زائد کی ریکوریاں ہوئیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ قومی وسائل لوٹنے والوں کو […]

غیر ملکیوں پرعمرہ کی ادائیگی پر جزوی پابندیاں ختم، پاکستان سے عمرہ زائرین کے لیے بُکنگ کا آغاز

ریاض(پی این آئی)غیر ملکیوں پر عمرہ کی ادائیگی پر جزوی پابندیاں ختم،پاکستان سے عمرہ زائرین کے لیے بُکنگ کا آغاز،سعودی حکام کی جانب سے غیر ملکیوں پر عمرہ کی ادائیگی پر جزوی پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد پاکستان سے ٹور آپریٹرز نے عمرہ کی بکنگ […]

بل گیٹس نےعالمی وبا کے خاتمے کے بعد کی زندگی کے حوالے سے دلچسپ پیشگوئیاں کر دیں

واشنگٹن (پی این آئی)بل گیٹس نےعالمی وبا کے خاتمے کے بعد کی زندگی کے حوالے سے دلچسپ پیشگوئیاں کر دیں، مائیکروسوفٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ دفتری امور اور سفر میں آنے والی تبدیلیاں وبا کے خاتمے کے بعد بھی برقرار […]

کرونا کا پھیلائو، 24 گھنٹوں کے دوران2 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا کا پھیلائو ، 24 گھنٹوں کے دوران2 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ، پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے […]

اگر صورتحال خراب ہوئی تو اسکول بند بھی کیے جا سکتے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم نے عندیہ دیدیا

کراچی (پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں۔اگر صورتحال خراب ہوئی تو اسکول بند بھی کیے جا سکتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل ست گفف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا کی روک […]

پاکستان میں گرمیوں سے پہلے ویکسین کی بڑی مقدار میں دستیابی ممکن نہیں، وجہ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گرمیوں سے پہلے ویکسین کی بڑی مقدار میں دستیابی ممکن نہیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ […]