ن لیگی اراکین اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے رابطوں کا دعویٰ
لاہور(پی این آئی) ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز ہمارے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کرنا چاہتے ہیں، ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز رابطے میں ہیں، مارچ اور اپریل میں انتخابات ہوسکتے ہیں۔ انہوں […]