اسلام آباد ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، کیا ہونے جارہا ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت،سپریم کورٹ کی سکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے پیشِ نظر سپریم کورٹ اور ریڈ زون […]

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، حکومتی اتحاد سپریم کورٹ میں کیا کرنے جارہا ہے؟ نئی حکمت عملی تیار

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے کیس میں حکومتی اتحاد نے فل کورٹ سماعت کے لئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب […]

اسٹیبلشمنٹ سے سمت کے فقدان نے چوہدریوں کو الجھا کر رکھ دیا، خاندان میں اختلافات کی جڑیں مزید گہری ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) جب وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی، روایتی طور پر اسٹیبلشمنٹ سے جڑی اتحادی جماعتوں نے وہاں سے رہنمائی مانگی اور ان میں سے اکثر بغیر رہنمائی کے واپس لوٹ گئے۔ ان میں گجرات کے […]

ریحام خان کا پی ٹی آئی والوں پر طنز، کوئی انہیں لُڈو لا دو، حیران کن فرمائش

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مشورہ دیا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس ان دنوں کرنے کو کچھ نہیں تو کوئی انہیں لُڈو ہی خرید دے۔   سماجی رابطے کی ویب […]

نیا آرمی چیف کون بنے گا؟ سینئر صحافی نجم سیٹھی نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میری پیشن گوئی یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ 6 ہفتوں میں اسلام آباد میں نگران حکومت آجائے گی۔ اگلی نئی حکومت طے کرے گی کہ نیا آرمی چیف کون بنے گا۔ایک پروگرام میں ان […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد حمزہ شہباز کا پہلا ٹوئٹ سامنے آگیا

لاہور( پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد حمزہ شہباز نے پہلا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، اتحادی جماعتوں […]

حمزہ شہباز کی کامیابی کا سہرا چوہدری شجاعت کو جاتا ہے یا زرداری کو؟سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے دس ووٹ مسترد کرانے اور حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کا منصب برقرار رکھنے کا اصل کریڈیٹ کس کو جاتا ہے ؟روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق بعض حلقوں اور طبقوں کے […]

وزارت اعلیٰ کے انتخاب سے قبل شاہ محمود نے اہم مطالبہ کردیا

لاہور( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آرہی آصف علی زرداری کس سے مفاہمت کرنا چاہ رہے ہیں، آصف زرداری پانچ گھنٹے بیٹھے رہے لیکن چوہدری پرویزالٰہی نے ان سے ملنے سے انکار کیا […]

حمزہ شہباز کے وزارت اعلیٰ کے لیےمیں پیسہ کیوں لگاؤں؟ آصف زرداری نے بات کھول کر بیان کر دی

لاہور(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو کا کارکن ہوں اس لیے خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور حمزہ شہباز کے وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگائوں، میں پہلی مرتبہ لاہور […]

چوہدری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے 20مزید ارکان کی حمایت مل گئی

لاہور (پی این آئی ) 20 اراکین اسمبلی پر مشتمل چھینہ گروپ کا پرویز الہٰی کو ووٹ دینے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزارت اعلٰی کے الیکشن سے قبل تحریک انصاف اور ق لیگ کے اتحاد کو اہم کامیابی حاصل ہو گئی۔ جی […]

پی ٹی آئی کے ممبران پرویز الٰہی کو ووٹ نہیں دینگے تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی میں پرویز الٰہی کو ووٹ نہیں دیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ مالیاتی اداروں […]