اسپیکر قومی اسمبلی آج حمزہ شہباز سے حلف لیں گے، لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا
لاہور(آئی این پی)نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی آج حلف لیں گے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ […]