مسجد نبویﷺ میں انتشار پھیلانے کا الزام، راشد شفیق کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو مسجد نبوی کے معاملے پر اشتعال انگیز ویڈیو […]

مدینہ منورہ میں مقدس مقامات پر نعرے بازی، آزاد کشمیر بھر میں سیاسی ومذہبی جماعتیں، سول سوسائٹی سراپا احتجاج

مظفرآباد (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی سربراہی میں سعودی حکومت کی دعوت پر مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ کی زیارت کے موقع پر مسجد نبویؐ کے احاطہ میں پاکستانی وفد کے خلاف نعرے بازی اور مسجد نبویؐ کی بے حرمتی کے […]

تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین اچانک کہاں پہنچ گئے؟ اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض ترین گروپ کے سربراہ جہانگیرترین خاندان کےافراد کے ساتھ دبئی پہنچ گئے، انہوں نے کہا کہ میں اس وقت دبئی میں ہوں، پاکستان واپسی کی حتمی تاریخ کا فیصلہ بعد میں کروں گا۔ پی ٹی […]

شہباز شریف بطور وزیر اعلیٰ پنجاب معروف ہسپتال کو 9 کروڑ روپے دے کر گئے، بطور وزیر اعظم ان پیسوں کا حساب مانگا تو کیا جواب ملا؟

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں 20میں سے صرف6یونٹس آپریشنل ہونے پر انتظامیہ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ تمام امور کا جائزہ لے کر جلد سے […]

دعا زہرہ کی گمشدگی، ایف آئی اے نےتحقیقات شروع کردیں

کراچی (آئی این پی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی گولڈن ٹان میں گھر کے باہر سے غائب ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی گمشدگی کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے سائبر کرائم کے سربراہ عمران ریاض […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ایک روزہ دورہ میرپور، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان جمعہ کے روز ایک روزہ دورہ پر جب میرپور پہنچے تو پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاوس میں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔وزیر اعظم کو پولیس کے چاق و چوبند […]

نومنتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر کو ایوان میں ارکان قانون ساز اسمبلی کی مبارکباد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد ایون منتخب ہونے پر سردار تنویر الیاس کو ممبران اسمبلی سردار عتیق احمد خان، دیوان علی خان چغتائی، حافظ حامد رضا، ملک ظفر، سردار محمد حسین، پروفیسر تقدیق گیلانی، جاوید بٹ، چوہدری مقبول، چوہدری […]

وزارتوں کی تقسیم، نئی حکومت میں کس پارٹی کو کیا ملے گا؟ متحدہ اپوزیشن نے طے کر لیا

لاہور(پی این آئی )وفاق کے بعد پنجاب میں بھی متحدہ اپوزیشن کامیابی کے حوالے سے پر امید،پنجاب میں نئی حکومت سازی میں کس اتحادی کو کیا ملے گا؟معاملات طے پانا شروع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی ، ترین،عبدالعلیم خان،اسد کھوکھر گروپ […]

جیو ٹی وی نے ارشاد بھٹی کو نکال دیا؟ خود ہی آکر وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے وضاحت کی ہے کہ انہیں جیو نیوز سے نہیں نکالا گیا۔انہوں نے وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کے ٹویٹ پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ” شیریں صاحبہ میں جیو میں ہی ہوں،کسی نےنہیں نکالا،میں […]

پاؤں پڑنے، رونے دھونے اور منتیں ترلے کر نے سے کرسی نہیں بچے گی، وزیر اعظم کی تقریر پر سخت ترین تبصرہ

کوئٹہ (آئی این پی)پا کستان ڈیمو کریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے ترجما ن حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پاؤں پڑنے،رونے دھونے اور منتیں ترلے کر نے سے عمران نیازی کی کرسی نہیں بچے گی،آپ کی بادشاہت اور غلط بیا نی نے پاکستان کو […]

کراچی، موجودہ حالات میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کام کرنے کا بہترین طریقہ کار ہے، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (آن لائن) ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کام کرنے کا بہترین طریقہ کار ہے اور اس کے ذریعے بہت سے نامکمل منصوبوں کو مکمل کیا جاسکتا ہے کیونکہ […]