وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت مکمل سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کی رولنگ کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہو گئی۔ نجی ٹی وی دنیا کے مطابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال فیصلہ شام 5 بج کر 45 منٹ پر […]

پرویز الہٰی کو آج ہی وزیرِ اعلیٰ دیکھ رہا ہوں، پرویز خٹک کا سپریم کورٹ سے باہر نکل کر اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں پرویز الہٰی کو آج ہی وزیراعلی پنجاب دیکھ رہاہوں ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کے دوران پی ٹی آئی رہنما […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چوہدری شجاعت نے سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)، پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔یاد رہے کہ 22 جولائی کو وزیراعلیٰ […]

ٹرسٹی وزیراعلیٰ کی آئین میں گنجائش نہیں، قمر زمان کائرہ بھی مخالفت میں کھل کر سامنے آگئے

لالہ موسیٰ (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ٹرسٹی وزیراعلیٰ کی آئین میں گنجائش نہیں، ہم عدالتی فیصلےکااحترام کرتے ہیں ۔رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ یہ کہتے ہیں پی ٹی آئی کا مینڈیٹ […]

حمزہ شہباز کا آئین کے تحت عبوری وزیراعلیٰ بننا ممکن نہیں، اعتزاز احسن نے مخالفت کر دی

لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلٰی یکم جولائی کا اسٹیس بحال کردیا،آج سے ایک بار پھر حمزہ شہباز عبوری وزیراعلی پنجاب ہوں گے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا […]

آصف زرداری نے نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بھی حکمت عملی میں شامل کر لیا، ٹیلی فون پر رابطہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف زرداری نے ن لیگ کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے میاں نواز شریف سے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے […]

اتحادی جماعتوں کی خاموشی (ن)لیگ کو وفاقی حکومت بچانے کے لالے پڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن)اور اتحادیوں کی حکومت کے خاتمے کی راہ تو ہموار ہو گئی ہے لیکن وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت بھی خطرے میں دکھائی دے […]

اتحادی جماعتوں کی خاموشی، ن لیگ کو وفاقی حکومت بچانے کے لالے پڑ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)صوبہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن)اور اتحادیوں کی حکومت کے خاتمے کی راہ تو ہموار ہو گئی ہے لیکن وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت بھی خطرے میں دکھائی دے […]

دلی خواہش ہے کہ بلاول میری زندگی میں وزیراعظم بنے ، آصف زرداری

نواب شاہ( پی این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مذہب پیپلز پارٹی ، ہم قبر میں بھی اترتے ہیں تو ہمارے کفن پر پیپلزپارٹی کا جھنڈا ہوتا ہے ، اٹھارویں ترمیم پر میرا آج […]

عمران خان کے سیاسی مستقبل سے متعلق اہم پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مشیرِ زراعت سندھ منظور وسان کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان اور آنے والے عام انتخابات سے متعلق نئی پیش گوئی کی گئی ہے۔پی پی پی رہنما منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ […]

کون ہم پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتا ہے؟ اعتزاز احسن کے تہلکہ خیزانکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ تیسرا فریق ہم پر کنٹرول کرنے کا خواہمشند ہے ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ امریکی سیکیورٹی ایڈوائز ہنری کسنر لاہور آئے تھے اور میٹنگ […]