9 مئی مقدمات، پی ٹی وی خاتون لیڈر کی حفاظتی ضمانت منظور

فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی کے 4 مقدمات کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی چاروں مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ کو […]

پی ٹی آئی کےگرفتار کارکنوں کو رہا کر دیا گیا

لاہور ((پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار 51 کارکنوں کی بازیابی کے لئے دائر درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری سے متعلق درخواست پر سماعت […]

عمران خان کب رہا ہوں گے؟ بڑی خبر سامنے آگئی

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان بہت جلد رہا ہوجائیں گے، ماحول بن رہا ہے الیکشن بھی جلد ہوں گے، مجھے نہیں پتا کہ اعظم سواتی سے کس نے رابطہ کیاتھا۔ جیو […]

جلسہ کیوں ملتوی کیا تھا؟عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ ملتوی نہ کرنا کرتا تو خدشہ تھا ایک اور نیا 9 مئی بنا کر پی ٹی آئی کے گلے ڈال دیا جاتا۔ اڈیالہ جیل میں گفتگو […]

عمران خان نے ورزش کے لیے کون سا سامان فراہم کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی)190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 2 درخواستیں جمع کروادی گئیں، ایک درخواست بانی پی ٹی آئی کو ورزش کیلئے ڈمبل فراہمی سے متعلق ہے۔ درخواستیں بانی پی ٹی […]

پی ٹی آئی رہنما کو ریلیف مل گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کی 15 دنوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی اسلام آباد ہائیکورٹ میں عالیہ حمزہ کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواستوں پرسماعت کی۔ دوران […]

ترنول میں پولیس پر فائرنگ کا الزام ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترنول میں پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ایم این اے ارباب عامر ایوب کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ارباب عامر ایوب کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 8 […]

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ، اجازت نامہ منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل کے اسلام آباد جلسے کا این او سی منسوخ کردیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں این او سی منسوخی کا […]

شیر افضل مروت نےپی ٹی آئی کارکنان کو انڈر گرائونڈ جانے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنماء شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ میں بھی 22 اگست سے پہلے گرفتاری نہیں دینا چاہتا، ہمارے سب رہنماؤں و کارکنان کو انڈرگراؤنڈ چلے جانا چاہیے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنماء […]

پی ٹی آئی نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے خلاف عنقریب ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔     پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف جلد ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22 تاریخ کو اسلام […]

9مئی کیسز میں مسرت جمشید چیمہ کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئررہنمامسرت جمشید چیمہ کی نو مئی کےحوالے سے 12 کیسز میں ضمانتیں منظور ہو گئیں۔ مسرت جمشید چیمہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی ٹیم کے ہمراہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت پیش ہوئیں۔ وکلاء کے دلائل […]