آزاد کشمیر کابینہ کا آٹے پر سبسڈی 20 سے بڑھا کر 60 فیصد کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس،آٹا سبسڈی، ورکنگ باونڈری پر مقیم معزوران کی امداد، آزاد جموں و کشمیر الیکشن ترمیمی بل، آزادجموں کشمیر فلڈ پلان ریگو لیشن ایکٹ، لوکل گورنمنٹ […]

پیرس، واشنگ مشین کے اندر تین سالہ بچی کی موت، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

فرانس (آئی این پی ) پیرس میں تین سالہ بچی کی لاش واشنگ مشین سے برآمد ہونے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ،جس کے بعد متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین سالہ بچی اپنے […]

ایم کیو ایم ارکان کے استعفے لے لیے گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا امکان

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کی طرف سے اپنے ارکان قومی اسمبلی اور وزرا ءسے استعفے لے لیے گئے ہیں، ایم کیو ایم کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑے جانے کے خدشات کے باعث سابق صدر آصف علی زرداری […]

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خبردار کیا ہے کہ بینکوں سے ڈالر نہ ملنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوسکتی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوئی تو سپلائی کی صورتحال کو معمول پر لانے کیلئے 8 ہفتے لگ […]

ایم کیو ایم پھر متحد ہو گئی، فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کی مشترکہ پریس کانفرنس، بڑا اعلان

کراچی(پی این آئی)تقسیم درتقسیم کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے تین دھڑے آج پھر سے ایک ہوگئے، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار نے بہادر آباد پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ پاکستان میں انضمام کا […]

ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ، سپریم کورٹ نےآڈیٹر جنرل کو حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ اسٹیٹ یبنک کے ساتھ مل کر ڈونرز اور […]

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی نہ آنے والے 5 ایم پی ایز کیخلاف نااہلی ریفرنس بھجوانے کا اعلان کر دیا، کون کون ٹارگٹ ہو گا؟

لاہور (آئی این پی ) تحریک انصاف نے اعتماد کے ووٹ کیلئے پنجاب اسمبلی نہ آنے والے 5 ارکان کی نااہلی ریفرنس بھجوانے کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا آپریشنز اظہر مشوانی کا کہنا ہے کہ خرم لغاری، مومنہ […]

سیاست میں بڑا بریک تھرو، ایم کیو ایم دھڑوں کے یکجا ہونے کا امکان کیسے ممکن ہو گا؟

کراچی (آئی این پی)کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ہوگیا، ایم کیوا یم دھڑوں کے کل یکجا ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سرزمین پارٹی اور تنظیم بحالی کمیٹی کی قیادت کل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد جائے […]

پیپلز پارٹی میں شمولیت، بی اے پی نے کس کس کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا؟

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے ارکان صوبائی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت پر ایم پی ایز سے جواب طلب کیا جائے گا، ، […]

ایم کیو ایم نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بڑی دہمکی دے دی

کراچی (آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینر اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کو لاڑکانہ بنانے کی تیار ہوچکی ہے۔حیدر آباد میں کارکنوں سے خطاب میں وسیم اختر نے کہا کہ سابق […]

محکمہ موسمیات نے شدید برفباری کی پیشنگوئی کر دی، الرٹ جاری

مری (پی این آئی) ملک کے معروف سیاحتی مقام مری میں شدید برفباری کی پیشگوئی کے بعد سیاحوں کو پیشگی خبردار کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے ماطبق بدھ اور جمعرات کو مری میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس کو مدنظر رکھتے ہوئے […]