شاہد خاقان عباسی نے کس کس کو نیب گریجویٹ قرار دے دیا؟

لاہور(پی این آئی)شاہد خاقان عباسی نے کس کس کو نیب گریجویٹ قرار دے دیا؟سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت […]

مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار یہ دو شخصیات ہوں گی، شیر افضل مروت نے درخواست دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ میں نے آج وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو درخواست دی ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا […]

سزائیں معاف، رہائی کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں قیدیوں کیلئے تین ماہ سزا کی معافی اور 155 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں افطار ڈنر کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ مخیرحضرات […]

پی ٹی آئی خاتون رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی بروقت مداخلت سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کو بہن کی عیادت کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔ ملیکہ بخاری نے بیرون ملک جانے کی اجازت کے […]

سفاک بھائیوں نے بہن کو قتل کر دیا

بہاولنگر(پی این آئی)بہاولنگرکے چک امروکا میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی ہے۔جہاں بھائیوں نے غیرت کے نام پر بہن اور ایک نوجوان کو ٹوکے کے وار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا […]

پی ٹی آئی خاتون رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی بروقت مداخلت سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کو بہن کی عیادت کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔ ملیکہ بخاری نے بیرون ملک جانے کی اجازت کے […]

فیصل واوڈا نے عمران خان کو اہم مشورہ دیدیا

کراچی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان سے گزارش ہے مولا جٹ کی سیاست چھوڑیں جمہوری راستہ نکالیں، پاکستان کو، ادروں کو، قوم کو، اپنے آپ کو بھنور سے نکالیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل […]

کسانوں کیلئے اچھی خبر! پنجاب حکومت نے بڑے پیکج کا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس دوران گندم سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران کاشتکاروں کے لیے کسان کارڈ کے اجرا کی تجویز دی گئی، مریم نواز نے کہا کہ […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے انعقاد تک ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ضمنی انتخابات کے انعقاد تک تمام […]

پنجاب حکومت کا سکول جانے والے بچوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےا سکول ایجوکیشن کونسل کی تشکیلِ نو اور پنجاب کریکولم وِنگ کی ری اسٹرکچرنگ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےسرکاری اسکولوں میں مارننگ اسمبلی بحال کرنے اور طلبہ کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے ڈبے […]

گھی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان، مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف مل گیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت رمضان مانیٹرنگ وزارتی کمیٹی کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں صوبائی وزراء بلال یاسین، مجتبیٰ شجاع الرحمن، عاشق حسین کرمانی، سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ، ڈی جی […]